براؤزنگ زمرہ
1الیکشن نیوز
حکومت سازی کیلئے سیاستدانوں میں جوڑ توڑ جاری
اسلام آباد: حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ جاری ہے، مرکز میں ن لیگ نے سادہ اکثریت حاصل کرلی، خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے اتحادی آج وزارتیں بانٹیں گے، بلوچستان میں بھی شراکت اقتدار کا فارمولہ طے کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں ایک سو چوبیس…
جماعت اسلامی، تحریک انصاف کیساتھ ملکر دھرنے دے گی
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے کہا ہے کہ کراچی میں دوبارہ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے ساتھ ملکر دھرنے دیں گے، نواز شریف نے بھارت کے ساتھ تعلقات کا آغاز ننانوے والی سطح سے کیا تو وہ بھی واجپائی کے خلاف احتجاجی تحریک کی یاد تازہ کر…
شفاف الیکشن کا وعدہ پورا کر دیا، نگران وزیراعظم
اسلام آباد: انتخابات کے بعد نگران وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس،نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کہتے ہیں صاف شفاف الیکشن کرانے کا وعدہ پورا کر دیا، آئین کے مطابق اقتدار جلد جمہوری حکومت کو منتقل کردیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا…
سندھ حکومت کی 19 مئی کو دوبارہ پولنگ کرانے سے معذرت
کراچی: سندھ کی نگران حکومت نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے دو سو پچاس کے کچھ پولنگ اسٹیشنز پر انیس مئی کو دوبارہ پولنگ کرانے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے الیکشن کمیشن کو بذریعہ خط آگاہ کیا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات پر…
عمران خان کا پشاور، میانوالی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے این اے چھپن راولپنڈی کی نشست برقرار رکھنے اور پشاور، میانوالی کی سیٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے گیارہ مئی کے انتخابات میں پشاور، میانوالی اور راولپنڈی کے…
الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرز پر انگوٹھے کے نشان چیک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مبینہ انتخابی دھاندلی والے حلقوں میں بیلٹ پیپرز پر انگوٹھے کے نشان چیک کرنے کیلئے نادرا کی مدد طلب کرلی، این اے دوسوپچاس کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کیلئے درخواست کی سماعت جاری۔ دھاندلی کی شکایات درج…
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو 3 دن کی ڈیڈلائن دیدی
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مطالبات کی منظوری کے لئے الیکشن کمیشن کو تین دن کا وقت دے دیا، کہتے ہیں کہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو احتجاج کا اعلان کریں گے۔ عمران خان نے شوکت خانم اسپتال سے ویڈیو لنک پیغام میں کہا ہے کہ تحریک…
لاہور: تحریک انصاف کارکنان کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری
لاہور: لاہورمیں تحریک انصاف کے کارکنوں کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے،مظاہرین کا کہنا ہے کہ انصاف کے حصول تک پر امن احتجاج جاری رکھیں گے۔ غازی روڈ ڈیفنس کے لالک چوک پر سول سوسائیٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے انتخابات میں مبینہ…
انتخابات میں جیتنے والی جماعتوں کے تازہ اعدادوشمار جاری
اسلام آباد: انتخابات میں جیتنے والی سیاسی جماعتوں کے تازہ اعدادوشمار جاری، قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن ایک سو چوبیس نشستوں کے ساتھ پہلے، پیپلزپارٹی اکتیس نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر، تحریک انصاف ستائیس نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے تیسرے…
عمران خان نے پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا
لاہور: عمران خان نے پرویز خٹک کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلی نامزد کردیا جبکہ جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ…
پینتیس آزاد امیدواروں کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان
لاہور: قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہونے والے ایک اور صوبائی اسمبلی کے پینتیس کامیاب امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا، نواز شریف اور شہباز شریف سے آزاد امیدواروں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رائیونڈ میں نواز شریف اور شہباز…
انتخابات: ن لیگ پہلے، پی پی دوسرے، پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر
اسلام آباد: عام انتخابات دو ہزار تیرہ میں مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سو تئیس نشستیں جیت کر پہلے ، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین اکتیس سیٹوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان تحریک انصاف چھبیس سیٹیں جیت کر تیسرے نمبر پر آگئی۔ الیکشن کمیشن نے…