براؤزنگ زمرہ

قومی

ہر پاکستانی 81 ہزار روپے کا مقروض ہے،آئی ایم ایف

اسلام آ باد: حکومتی قرضوں کے باعث ہر پاکستانی شہری 81 ہزار روپے کا مقروض ہے۔ جبکہ 1999ء میں نواز شریف کے دور حکومت کے خاتمے کے وقت ہر پاکستانی 21ہزار روپے کا مقروض تھا۔ بدھ کو آئی ایم ایف کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس وقت ملکی قرضوں…
مزید پڑھ ...

ممنون بھی رفیق تارڑ کی طرح فرماں بردار صدر ثابت ہونگے

اسلام آ باد: ن لیگ کے صدارتی امیدوار ممنون حسین مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے تاجر اور غیر سرگرم سیاسی شخصیت رہے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ممنون حسین 1940 میں آگرہ میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے قیام کے بعد انکا خاندان ہجرت کرکے کراچی آ گیا۔…
مزید پڑھ ...

سیاسی جماعتوں نے دودھ جلیبی بیچنے والوں کو صدارتی امیدوار بنادیا، ڈاکٹر قدیر خان

کراچی: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اورپاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی جماعتوں نے عوام کو بےوقوف بنایا ہوا ہے جس کی واضح مثال یہ ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخاب کے لئے دودھ جلیبی بیچنے والوں کو امیدوار…
مزید پڑھ ...

اقتصادی ترقی کیلیے پاک، افغان دوستانہ تعلقات اہم ہیں : سرتاج عزیز

اسلام آ باد: خارجہ امور اورقومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیرسرتاج عزیزنے کہاہے کہ اقتصادی ترقی کیلئے پاکستان اور افغانستان کے دوستانہ تعلقات بہت اہم ہیں۔ بدھ کو نجی ریڈیوچینل سے بات چیت کرتے ہوئے انھوںنے کہاکہ کسی بھی ملک کو اپنے…
مزید پڑھ ...

لوڈشیڈنگ کا جن بدستور بے قابو،کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

لاہور: ملک کے بیشتر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا جن بدستور بے قابو رہا جبکہ بلوچستان کے علاقے ژوب اور پنجاب کے ضلع راجن پور میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری صدائے احتجاج بلند کرتے سڑکوں پر نکل آئے اور روڈ بلاک کر کے ٹائر نذر آتش کئے۔ تفصیلات…
مزید پڑھ ...

بھارت کی دریائے چناب پر بگلیہار سے5گنا بڑا ڈیم بنانے کی تیاری

نئی دہلی: بھارت نے دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم سے5 گنا بڑا ایک اور ڈیم بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں دریائے چناب پر ریٹل ڈیم بنانے کیلیے ٹینڈر جاری کر دیے ہیں یہ ڈیم بگلیہار ڈیم…
مزید پڑھ ...

کراچي کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ؛ تين افراد جاں بحق، دو شديد زخمي

کراچي کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ کے واقعات ميں تين افراد جاں بحق اور دو شديد زخمي ہوگئے ۔ پوليس کے مطابق گارڈن کے علاقے عثمان آباد اور رنچھور لائن ميں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ مقتولين کي لاشيں سول اسپتال لائي گئي ، فائرنگ سے علاقے…
مزید پڑھ ...

ملتان میں موسم برسات کی پہلی بارش نے گرمی کا زور توڑدیا

ملتان میں موسم برسات کی پہلی بارش نے گرمی کا زور توڑدیا۔۔بارشوں کا سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹے جاری رہنے کا امکان ہے صبح سویرے ہونے والی بارش نے ملتان کو جل تھل کردیا۔ اور گرمی کے باعث لوگوں کے مرجھائے ہوئے چہرے کھل اٹھے ہیں۔ جبکہ بارش کے ساتھ…
مزید پڑھ ...

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں اسلام آباد ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے سکھر میں دہشت گردی پر افسوس کا اظہار کیا ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے مسئلے کے حل کے لیئے انہوں نے وزیراعظم نوازشریف…
مزید پڑھ ...

ثمينہ خاور حيات جعلي ڈگري کيس ميں نااہل ہوگئيں

جعلی ڈگری مزید ایک اور ارکان اسمبلی کو لے ڈوبی، سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر مسلم لیگ ق کی رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات کو نااہل قرار دے دیا۔ جعلی ڈگری کی ایک اور شکار، ثمینہ خاور حیات نااہل قرار جسٹس شیخ عظمت سعید نے ثمینہ خاور…
مزید پڑھ ...

پشاورمیں دو پولیس اہلکار جاں بحق، ڈپٹی کمانڈنٹ شدید زخمی

پشاورمیںفرنٹیئرریزروپولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ کی گاڑی پردہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار جانبحق جبکہ ڈپٹی کمانڈنٹ شدید زخمی ہوئے پشاورمیں پولیس کو ایک بارپھرہدف بنایا گیا ۔۔۔۔ ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آرپی گل ولی گھرسے دفتر جارہے تھے کہ پشاورکے…
مزید پڑھ ...

مولانا فضل نے وزیراعظم کو ممنون حسین کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم نواز شریف کو صدارتی امیدوار ممنون حسین کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی۔ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور تیس جولائی کو صدارتی انتخابات اور…
مزید پڑھ ...