براؤزنگ زمرہ

قومی

نواب اکبر بگٹی کے پوتے 8 سال بعد اپنے آبائی علاقے کیلئے روانہ

اسلام آباد: نواب اکبر بگٹی کے دونوں پوتے 8 سال بعد بلوچستان اپنے آبائی علاقے کے لئے روانہ ہو گئے۔ گہرام بگٹی اور شاہزین بگٹی نے اسلام آباد میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بتایا کہ انہیں بلوچستان میں اپنی رہائشگاہ بگٹی قلعہ میں 8 سال بعد…
مزید پڑھ ...

پشاور میں لڑکی کی فحش ویڈیو بنانے پر نوجوان کو 8 سال قید بامشقت کی سزا

پشاور: بچوں کے تحفظ کے لیے قائم خصوصی عدالت نے لڑکی کو برائی کی ترغیب دینے اور اس کی فحش ویڈیو بنانے کے جرم میں نوجوان کو 8 سال قید بامشقت اور 3 لاکھ 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ سے تعلق رکھنے والے ملزم کو…
مزید پڑھ ...

صدارتی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی پرپیپلز پارٹی کے تحفظات، انتخاب میں حصہ لینے یا نہ لینے پر غور

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے صدارت انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی کے عدالتی فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انتخابات میں حصہ لیے یا نہ لینے پر غور شروع کردیا ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹر اعتزاز احسن کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران پیپلز…
مزید پڑھ ...

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام میں ترامیم کے لئے سیاسی جماعتوں سے تجاویز طلب کرلیں

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں رائج 1979 کے بلدیاتی نظام میں ترامیم کے لئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے کر سیاسی جماعتوں سے تجاویز طلب کرلیں ہیں۔ وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ نے صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کاحکم دے دیا

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ظفر الحق کی درخواست پر صدارتی انتخاب 6 اگست کے بجائے 30 جولائی کو کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے صدارتی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی سے متعلق درخواست پر اپنے حکم میں قرار دیا ہے کہ…
مزید پڑھ ...

سکھر میں یکے بعد دیگرے 4 دھماکے، 3 افراد جاں بحق ، 40 زخمی

سکھر: بیراج کالونی میں ڈی آئی جی ہاؤس کے قریب یکے بعد دیگرے 4 دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 40 زخمی ہوگئے ہیں۔ بیراج کالونی میں پہلا دھماکا ڈی آئی جی ہاؤس کے بالکل سامنے ہوا جس کے کچھ ہی دیر بعد یکے بعد دیگرے 3 مزید دھماکے ہوئے…
مزید پڑھ ...

چوہدری نثارکی منور حسن سے ملاقات، صدارتی امیدواراورقومی سلامتی پالیسی پربات چیت

لاہور: صدارتی انتخاب میں حمایت اور قومی سلامتی پالیسی بارے مشاورت کے لئے چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور صوبائی وزیر راجا اشفاق سرور…
مزید پڑھ ...

سیاسی جماعتوں نے دودھ جلیبی بیچنے والوں کو صدارتی امیدوار بنادیا، ڈاکٹر قدیر خان

کراچی: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اورپاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی جماعتوں نے عوام کو بےوقوف بنایا ہوا ہے جس کی واضح مثال یہ ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخاب کے لئے دودھ جلیبی بیچنے والوں کو امیدوار…
مزید پڑھ ...

جسٹس مقبول باقرحملہ؛ لشکرجھنگوی کے ڈیتھ اسکواڈ کے انچارج معصوم بااللہ کا اعتراف جرم

کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کے ڈیتھ اسکواڈ کے مبینہ سربراہ ابوبکرعرف معصوم بااللہ نے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باقر پر حملے کا اعتراف جرم کرلیا ہے۔ ملزم ابوبکرعرف معصوم بااللہ اور معاویہ کو پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات میں جوڈیشل مجسٹریٹ…
مزید پڑھ ...

صدارتی انتخاب؛ ممنون حسین، رضا ربانی اور وجیہہ الدین کےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

صدارتی انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) کے ممنون حسین، پیپلزپارٹی کے رضاربانی اورتحریک انصاف کے جسٹس(ر)وجیہہ الدین احمد کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے گئے۔ 30 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوچکا ہے،…
مزید پڑھ ...

سرکاری محکموں کو ذمہ داری سے اپنے فرائض سرانجام دینے چاہئیں، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی کے لئے سرکاری محکموں کو ذمہ داری سے فرائض سرانجام دینے چاہئیں۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت انفراسٹرکچر کی ترقی اور سرکاری اداروں کی استعدادکار بڑھانے…
مزید پڑھ ...

آرمی چیف کا تقرر میرٹ اور آئین کے مطابق ہوگا، پرویز رشید

اسلام آباد: وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت سازشوں اور گٹھ جوڑکیخلاف ہے اورملک میں مضبوط جمہوری نظام پریقین رکھتی ہے۔ وہ سندھ میںگورنرراج کے نفاذکے بارے میںافواہوں سے متعلق ایک ٹی وی پروگرام میں ایک سوال…
مزید پڑھ ...