براؤزنگ زمرہ

قومی

صدارتی انتخاب سے متعلق پیپلز پارٹی کے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے، اسفندیار ولی خان

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے یا نہ لینے سے متعلق پیپلزپارٹی کے ہر قسم کے فیصلوں کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ اسلا آباد میں مخدوم امین فہیم کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کے بعد اسفند یار ولی نے…
مزید پڑھ ...

وفاقی کابینہ نے کاشغر تا گوادر راہداری کی تعمیر کے معاہدے کی توثیق کردی

اسلام آ باد: وفاقی کابینہ نے کاشغر سے گوادر تجارتی راہداری کے قیام کے سلسلے میں چین کے ساتھ ہونے والے معاہدے اور قطر سے این ایل جی کی خریداری کے سمجھوتے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نوازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں 11 نکاتی ایجنڈے…
مزید پڑھ ...

وفاقی حکومت نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لاپتہ افراد کا معاملہ حل کرنے کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے جب کہ ٹاسک فورس کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جلد سپریم کورٹ میں پیش کیاجائے گا۔ وزارت داخلہ نے ٹاسک فورس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ایڈیشنل…
مزید پڑھ ...

صدارتی الیکشن کے لئے انتخابی فہرستیں تیار ،1123 ارکان پارلیمنٹ اہل قرار

اسلام آ باد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کے لئے انتخابی فہرستیں تیارکرلیں۔ الیکشن کمیشن کی فہرستوں کے مطابق سینٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 1123 ارکان صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے لئے اہل قرارپائے ہیں، سینٹ کے 104 ارکان میں…
مزید پڑھ ...

متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف کی لڑائی عدالتوں سے باہر بھی ہوسکتی ہے

کراچی: عمران خان کے لندن میں الطاف حسین کے نام لیے بغیر بیان کے بعد مڈل کلاس کی دو نمائندہ جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ اورتحریک انصاف میں کشیدگی ایک بار پھرشدت اختیارکرگئی ہے۔ یہ کشیدگی قانوی جنگ سے آگے بھی جا سکتی ہے، ایم کیو ایم نے عمران…
مزید پڑھ ...

امریکا نے ڈاکٹر عافیہ کے بدلے شکیل آفریدی کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان ملزموں کے تبادلے کاکوئی معاہدہ نہیں ہوا تاہم ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کےلئے اقدامات کئے جارہے ہیں لیکن اس سلسلے میں امریکا نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی حوالگی…
مزید پڑھ ...

میٹرک امتحانات؛ گوجرانوالہ میں سبزی فروش کی پہلی،ڈی جی خان میں رکشہ چلانے والے کی دوسری پوزیشن

گوجرانوالہ میں سبزی فروش طالب علم نے میٹرک آرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ میٹرک جنرل گروپ میں ڈیرہ غازی خان کے رکشہ چلانے والے طالب علم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ گوجرانوالہ میں سبزی فروش طالب علم عامر اعجاز دن کو اسکول میں پڑھتا…
مزید پڑھ ...

کراچی:بابا بھٹ جانے والی کشتی ڈوب گئی، 18 کو بچا لیا گیا،دو کی تلاش جاری

کراچی: فشری سے بابا بھٹ جانے والی مال بردار کشتی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 20 افراد ڈوب گئے ج میں 18 کو بچا لیا گیا ہے ۔ کراچی کے علاقے فشری سے مال بردار کشتی قریب واقع جزیرے بابا بھٹ جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والی کشتی سے…
مزید پڑھ ...

توقیرصادق کے خفیہ اکاؤنٹس کے شواہدریکارڈپرنہ لانیکاانکشاف

اسلام آ باد: سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کیخلاف 82 ارب روپے کے کرپشن اسکینڈل میں ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران بیرون ملک خفیہ اکائونٹس اورکروڑوں روپے کی ترسیل کے انکشافات کے باوجودنہ صرف اسے ریکارڈپرنہ لایاگیا۔ بلکہ بیرون ملک بینک میں…
مزید پڑھ ...

نئے آرمی چیف پر10روزمیںمشاورت ہوجائیگی،راجاظفرالحق

اسلام آ باد: ن لیگ کے چیئرمین سینیٹرراجاظفرالحق نے کہا ہے کہ آئندہ10روزمیں نئے آرمی چیف کی تقرری کیلیے مشاورت کاعمل مکمل کرلیاجائیگا۔ مسلم لیگ (ن) میرٹ پر یقین رکھتی ہے،وزیراعظم کہہ چکے جوبھی سینئر ہوگا اسے آرمی چیف مقررکردیاجائے گا۔بدھ…
مزید پڑھ ...

پشاورمیں دو پولیس اہلکار جاں بحق، ڈپٹی کمانڈنٹ شدید زخمی

پشاورمیںفرنٹیئرریزروپولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ کی گاڑی پردہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار جانبحق جبکہ ڈپٹی کمانڈنٹ شدید زخمی ہوئے پشاورمیں پولیس کو ایک بارپھرہدف بنایا گیا ۔۔۔۔ ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آرپی گل ولی گھرسے دفتر جارہے تھے کہ پشاورکے…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کیلیے آبزرویشن دی، آردر جاری نہیں کیا،قائم علی شاہ

سکھر: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے 15ستمبر تک انعقاد کے حوالے سے آبزرویشن دی ہے۔ آرڈر جاری نہیں کیا،15ستمبر تک بلدیاتی نظام کے حوالے سے قانون سازی کیلیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، یہ بات…
مزید پڑھ ...