براؤزنگ زمرہ

قومی

الطاف حسین نے کارکنوں کوہمیشہ صبر کی تلقین کی، رابطہ کمیٹی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان حیدر عباس رضوی، عامر خان اور عادل خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیشہ کارکنان و عوام کو صبر اورا ستقامت ، اساتذہ اور والدین کا احترام کا درس دیا ہے ۔ الطاف حسین نے ایم کیوایم اور…
مزید پڑھ ...

مسلم لیگ(ن) کے لئے صدارتی انتخاب میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صدارتی انتخاب میں اس لئے حصہ لے رہی ہے کیوں کہ ہم مسلم لیگ(ن) کے لئے میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارے…
مزید پڑھ ...

صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، ممنون حسین اور وجیہہ الدین میں مقابلہ ہوگا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی جس کے تحت ملک کے آئندہ صدر کے لئے مسلم لیگ (ن) کے ممنون حسین جبکہ تحریک انصاف کے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق صدارتی انتخاب…
مزید پڑھ ...

کراچی میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پر تشدد واقعات کے نتیجے میں مزید 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق لانڈھی کے جمالی گوٹھ میں…
مزید پڑھ ...

صدارتی الیکشن، پی ٹی آئی قائدین بائیکاٹ، وجیہہ شرکت پر بضدر ہے

اسلام آباد: صدارتی انتخاب میں حصہ لینے یا بائیکاٹ کرنے کے فیصلہ پرتحریک انصاف کے قائدین کی گھنٹوں بحث بے نتیجہ رہی اور بالآخر عمران خان نے ذاتی اختیار استعمال کرکے نہ چاہتے ہوئے بھی جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کی بزرگی اور احترام کے پیش…
مزید پڑھ ...

کراچی میں پولیس گردی: ڈی ایس پی سمیت 7 افسر واہلکار معطل

کراچی: آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ نے شاہ لطیف ٹاؤن میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ جمشید کوارٹرز کے 2 اہلکاروں کی گھرمیں گھس کر لوٹ مار کرنے کی اطلاع پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سمیت 7 افسران و اہلکاروں کو معطل کرکے ڈی آئی جی سی آئی اے کو…
مزید پڑھ ...

خیبرپختونخوا میں موبائل کورٹ آج سے کام کا آغاز کریگی

پشاور: پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی اور منفرد موبائل کورٹس آج سے خیبرپختونخوا میں اپنے کام کا آغازکردیگی جس کے تحت عوام کو گھرکی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے مختلف علاقوں میں عدالتیں لگائی جائینگی۔ انصاف کی فراہمی کے اس…
مزید پڑھ ...

سونے کی درآمد پر عارضی پابندی عائدکی جائے،ایکسچینج کمپنیز

کراچی: ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے روپے کی قدرمستحکم کرنے کیلیے بھارت کی طرز پر سونے کی درآمدپر عارضی پابندی، ایکس چینج کمپنیوں سے 10 ہزار ڈالر کے ٹرانزیکشن پراین ٹی این کی شرط کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے…
مزید پڑھ ...

چیئرمین نیب کی تقرری:صدارتی انتخابات کی سرگرمیاں آڑے آگئیں

اسلام آباد: صدارتی انتخابات کی سرگرمیوں کے باعث چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے وزیراعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ میں رابطہ ختم ہوگیا۔ اب اس سلسلے میں ملاقات صدارتی انتخابات کے بعد چیئرمین نیب کی تعیناتی کے بارے میں وزیراعظم…
مزید پڑھ ...

پارا چنار کے مرکزی بازارمیں 2 بم دھماکے، 40 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کرم ایجنسی: پارا چنارکے مرکزی بازار میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔  پہلا دھماکا قصائی چوک اوردوسرا تیواڑ اڈا کے قریب ہوا جبکہ دونوں دھماکوں میں بم موٹر سائیکل میں نصب کئے گئے تھے،…
مزید پڑھ ...

آنے والے دنوں میں کراچی کے حالات بہتر ہونگے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے خوشخبری دی ہے کہ آنے والے دنوں میں کراچی کے حالات بہتر ہوں گے۔ نئی سلامتی پالیسی پر کام جاری ہے ۔ فریقین کی مشاورت سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ…
مزید پڑھ ...

پارہ چنار میں دو خودکش دھماکے، پچیس افراد جاں بحق

پارہ چنار: پارہ چنار میں دو خودکش دھماکوں میں پچیس افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ سولہویں روزے کو پارہ چنار میں قیامت ٹوٹ پڑی سارے سیکورٹی انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے،،، دہشت گرد آئے اور بھرے بازار میں بے گناہ انسانوں پر وار کر…
مزید پڑھ ...