براؤزنگ زمرہ

قومی

سکھر میں آئی ایس آئی کے دفتر پرخودکش حملے کی منصوبہ بندی کوئٹہ میں ہوئی، ابتدائی رپورٹ

سکھر: آئی ایس آئی کے دفتر پر ہونے والے خودکش حملے کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی کوئٹہ میں کی گئی تھی۔ آئی ایس آئی کے دفتر پر خودكش حملے كی تفتیش كرنے والی ٹیم نے اپنی ابتدائی…
مزید پڑھ ...

وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نےآئندہ 3 ماہ کےلئے نجی شعبے کے تحت چلنے والی ٹرینوں کے سوا تمام روٹس کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے نے کہا کہ موجودہ حکومت خسارے میں چلنے والے اداروں کی…
مزید پڑھ ...

لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی فوج نے راولاکوٹ کے سب سیکٹر نیزہ پیر میں کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ…
مزید پڑھ ...

کراچی: ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس؛عینی شاہد نے چاروں رینجرز اہلکاروں کو شناخت کرلیا

کراچی: ٹیکسی ڈرائیور کیس میں عینی شاہد نے فائرنگ کے واقعے میں ملوث چاروں رینجرز اہلکاروں شناخت کرلیا جس کے بعد عدالت نے ملزمان کو 31 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس میں گرفتار چار رینجرز اہلکاروں کو جوڈیشیل…
مزید پڑھ ...

راولپنڈی بورڈ نے تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک کی ڈگری جعلی قرار دے دی

راولپنڈی بورڈ نے تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک کی ڈگری جعلی قرار دے دی جس کے بعد الیکشن ٹربیونل نے ان کے خلاف دائردرخواست پر فیصلہ محفوط کرلیا۔ راولپنڈی بورڈ نے الیکشن ٹربیونل میں عائلہ ملک کی ڈگری سے متعلق جواب داخل کرا دیا، بورڈ نے…
مزید پڑھ ...

پیپلز پارٹی کو صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہئے تھا، ظفر اقبال جھگڑا

اسلام آ باد: مسلم لیگ (ن) کے متبادل صدارتی امیدوار اقبال ظفر جھگڑا نے صدارتی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، ان کا کہنا ہے کہ سیاست اور جمہوریت میں کسی چیز کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے۔پیپلز پارٹی کو صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ…
مزید پڑھ ...

گوادر: کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

گوادر: سن سر میں واقع کوسٹ گارڈ کی چیک پو سٹ پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں 10 اہلکارجاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔  ضلع گوادر میں پاک ایران سرحد کے قریب سن سر میں واقع کوسٹ گارڈ کی کلچلی چیک بوسٹ پر 10 سےز ائد افراد نے خودکار ہتھیاروں…
مزید پڑھ ...

عید کا چاند 8 اگست کو نظرآنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آ باد: محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق عید کاچاند 8 اگست کو نظرآنے کا امکان ہے جبکہ عیدالفطر 9 اگست جمعة المبارک کو ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 رمضان 8 اگست کوعید کاچاند نظرآنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے شمالی علاقوں میں 8 اگست…
مزید پڑھ ...

نجم سیٹھی ٹی وی رائٹس من پسند چینل کو دینا چاہتے ہیں، ندیم سڈل

اسلام آ باد: آرمی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ میجر ندیم سڈل نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اربوں روپے کے ٹیلی ویژن رائٹس اپنے من پسند چینل کو دینا چاہتے ہیں۔ وہ نگراں چیئرمین پی سی بی بنے لیکن مستقل طور پر ذمے داری سنبھالنے کا دن میں خواب دیکھ رہے ہیں،…
مزید پڑھ ...

کراچی میں پولیس کا کالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کے گھر پر چھاپہ

کراچی: پولیس نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیربلوچ کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم اسے کسی قسم کی کامیابی حاصل نہ ہوسکی دوسری جانب علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد پولیس کی کارروائی کے خلاف سڑکوں پر…
مزید پڑھ ...

صدارتی انتخابات میں پری پول رگنگ ہورہی ہے،گیلانی

لاہور: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں نے اپنے دور میں کوئی غیر قانونی تقرری نہیں کی ۔جن اداروں کے سامنے مجھے پیش ہونے کیلیے کہا جارہا ہے ان کی اپنی ساکھ کیا ہے۔ میں نے سمجھوتہ نہیں کیا جنھوں نے کمپرومائز کیا وہ باہرچلے گئے…
مزید پڑھ ...

60 سال میں ریلوے میں صرف لوٹ مارکی گئی، سعد رفیق

گوجرانوالہ: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین کیلیے 5،5 لاکھ اور زخمیوں کیلیے 2،2 لاکھ روپے نقد دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈرائیورکے فرار سے ثابت ہوتا ہے کہ اس حادثے کا ذمے…
مزید پڑھ ...