Latest National, International, Sports & Business News

لانڈھی جیل سے 45 بھارتی ماہی گیررہا

کراچی: کراچی کی لانڈھی جیل سے پینتالیس بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا، کل واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ کیا جائے گا۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت آج کراچی کی لانڈھی جیل سے پینتالیس بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا، بھارتی ماہی گیروں کو…

خیبرایجنسی: نیٹوکنٹینر پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

پشاور: خیبرایجنسی کے علاقے شاہ گئی میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں شاہ گئی کے مقام پر نامعلوم افراد نے نیٹوکنٹینر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق…

نگراں وزیراعظم پر فردجرم عائد کی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت میں نگران وزیراعظم کے وکیل کو جواب داخل کرنے کیلئے چھ جون تک وقت دیدیا، وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری اور سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھی نوٹس جاری کردیئے گئے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی…

نواز شریف سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی ملاقات

لاہور: بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی نواز شریف سے رائے ونڈ میں ملاقات کی ، ملاقات میں پاک بھارت تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال گزشتہ رات اسلام آباد سے لاہور پہنچے جہاں انہوں نے…

پنجاب: شہری بجلی کو ترس گئے، سخت گرمی کا دہرا عذاب

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں کہیں سولہ،کہیں اٹھارہ اورکہیں بیس بیس گھنٹے کی بجلی بندش سے شہری بلبلا اٹھے ہیں۔سخت گرمی میں بجلی کی طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے جہاں نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے وہیں کاروباری اور صنعتی سرگرمیاں بھی ٹھپ ہو کر…

پاکستان میں آج ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان

لاہور: ملک کے اکثرمیدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، آج ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی یہی صورتحال…

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا اجلاس کل طلب

لاہور: تحریک انصاف نے نومنتخب اراکین اسمبلی کا اجلاس پچیس مئی کو لاہور میں طلب کیا ہے، پی ٹی آئی کے رہنماء شفقت محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان رو بصحت ہیں، قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت سمیت کہیں آنے جانے کا فیصلہ ڈاکٹرز کی مشاورت سے…

چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان، مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد: چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کے دورہ پاکستان کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ دونوں ملکوں نے مستقبل میں اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے مشترکہ اعلامئے کے مطابق پاکستان اور چین نے…

امریکی سفیر کی عمران خان کی عیادت، کامیابی پر مبارکباد

لاہور: امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے لاہور میں عمران خان کی عیادت کرتے ہوئے انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی،،امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر ووٹر ٹرن آوٹ جمہوریت کی کامیابی ہے۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے تحریک…

کراچی: اسکول پر دستی بم حملہ، دیگر واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں اسکول پر دستی بم حملے میں تین بچے زخمی ہوگئے، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت چھ افراد موت کی نیند سلا دیئے گئے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن کے شاہ فیصل محلے میں نامعلوم حملہ آوروں نے اسکول پر…