Latest National, International, Sports & Business News

برطانوی فوجی کا قتل مسلمانوں سے غداری قرار

لندن: برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے برطانوی فوجی کا قتل برطانوی طرز زندگی پر حملہ ، اسلام اور مسلمانوں سے غداری ہے،دہشتگردوں کو شکست دیں گے،لندن میں برطانوی فوجی کی ہلاکت سے پیدا ہونی والی صورتحال پر غور کے لئے ایک ہنگامی اجلاس سے…

سندھ: درسی کتب کی عدم فراہمی،طلبہ سڑکوں پر

شکارپور: سندھ کے کئی شہروں میں طلبہ کو درسی کتب فراہم نہیں کی گئیں، شکارپور میں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے، حکومتی بیحسی کے خلاف نعرے بازی کی۔شکارپور کی تحصیل خان پور میں طلبہ نے اسکول جانے کی بجائے پریس کلب کا رخ کرلیا، ان کی شکایت تھی کہ نیا…

ن لیگ کا وفاقی کابینہ کی اہم وزارتوں کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے وفاقی کابینہ کی اہم وزارتوں کا فیصلہ کر لیا ، خواجہ آصف وزیر پانی وبجلی ، چوہدری نثار علی خان وزیرپٹرولیم ہوں گے ، نئے صدر کے لئے غوث علی شاہ اور محمود اچکزائی کے نامون پر غور جاری ہے۔مسلم لیگ نون کے ذرائع نے بتایا کہ…

لاہور: نومنتخب اراکین اسمبلی کا اجلاس 25 مئی کو طلب

لاہور: تحریک انصاف نے نومنتخب اراکین اسمبلی کا اجلاس پچیس مئی کو لاہور میں طلب کیا ہے، پی ٹی آئی کے رہنماء شفقت محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان رو بصحت ہیں، قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت سمیت کہیں آنے جانے کا فیصلہ ڈاکٹرز کی مشاورت سے…

سندھ ،پنجاب: اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا،سندھ اور پنجاب میں سرکاری اسکول یکم جون اور پرائیوٹ اسکول پندرہ جون سے چودہ اگست تک بند رہیں گے۔سندھ اور پنجاب میں محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے یکم جون سے…

سبی : فائرنگ،4 خواتین سمیت5 افراد جاں بحق،2 زخمی

سبی : سبی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔سبی میں واقعہ مال پڑی کے علاقے میں پیش آیا جہاں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، فائرنگ سے مالک مکان ثمینہ ، کرن،…

چینی وزیراعظم کامیاب دورے کے بعد واپس روانہ

اسلام آباد: چینی وزیراعظم لی کی چیانگ دو روزہ کامیاب دورے کے بعد پاکستان سے واپس وطن روانہ ہوگئے ، چکلالہ ایئربیس پر صدر آصف علی زرداری اور نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے چینی وزیر اعظم کو الوداع کیا۔ روانگی سے قبل چینی وزیراعظم نے…

کراچی :ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا

کراچی : کراچی کے علاقے ہنگورہ آباد میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا،پولیس اور رینجرز سے جھڑپوں کے دوران علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا۔لیاری کے علاقے ہنگورآباد میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے…

چوہدری شجاعت کی الیکشن کمیشن میں درخواست

لاہور: چوہدری شجاعت حسین نے تین نومنتخب ارکان قومی اسمبلی اوردوارکان صوبائی اسمبلی کو کسی دوسری جماعت میں شمولیت سے روکنے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی ہے۔چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے تین نومنتخب ارکان قومی اسمبلی اور دو ارکان…

سندھ اسمبلی،نئے ارکان کی آمدسے قبل انتظامات مکمل

کراچی: سندھ اسمبلی میں نئے ارکان کی آمد سے پہلے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،جو جون کے پہلے ہفتے میں آباد ہوجائے گی، سندھ اسمبلی کی تاریخ میں اٹھائیس اپریل انیس سو سینتیس کو سندھ اسمبلی کے پہلے قائد ایوان سر غلام حسین ہدایت اللہ مقرر…