سلو بھائی کی لولیا ونچر سے شادی کی تردی

ممبئی: سلمان خان کے والد نے تردید کی ہے کہ دبنگ خان نے رومانیہ کی ٹی وی اداکارہ لولیا ونچر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے ۔دبنگ خان کے والدسلیم خان کا کہنا ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے اور جس لڑکی کا تذکرہ کیا جارہا ہے ،وہ صرف سلمان خان کی دوست کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔پہلے بالی وڈ میں یہ افواہ شدت اختیار کرگئی تھی کہ سلمان خان رومانیہ کی اداکارہ لولیا ونچر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہے ہیں جبکہ مختلف مقامات پر بھی بالی وڈ د بنگ خان کو لولیا ونچر کے ساتھ دیکھا جاتا رہا ہے ۔

تبصرے بند ہیں.