Latest National, International, Sports & Business News

تنخواہیں15،پنشن20فیصد بڑھانے کی تجویز بجٹ کا حجم 3.4 ٹریلین متوقع

وزارت خزانہ کے سینئر افسر نے  بتایا کہ وزارت خزانہ کی طرف سے اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ بارے تیارکردہ شیڈول کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 7 جون جبکہ اقتصادی سروے 11 جون اور پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس 13 جون کو پیش کرنیکی تجویزدی ہے۔ وزارت…

جسٹس شوکت عزیز نے پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت سے معذرت کرلی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس ریاض احمد خان پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے ججز…

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اورڈپٹی اسپیکر نےحلف اٹھالیا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں نومنتخب اسپیکرجان محمد جمالی اورڈپٹی اسپیکر عبدالقدوس بزنجونے حلف اٹھالیا۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے جان محمد جمالی نے اسپیکر اورمسلم لیگ (ق) کے عبدالقدوس بزنجو نے ڈپٹی اسپیکر کا حلف…

وزارت عظمیٰ کے لئے حمایت پر ایم کیوایم کا شکریہ ادا کرتے ہیں، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن)کی جانب سے پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ وزارت عظمیٰ کے لئے حمایت پر ایم کیوایم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

بجلی پر سبسڈی ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنیوالوں تک محدود

اسلام آ باد: آئندہ5 سالہ منصوبے کے تحت بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کوصرف ماہانہ ایک سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین تک کردیا جائے گااور گیس بحران کے خاتمے تک نئے سی این جی اسٹیشنز کے قیام پرمکمل پابندی عائد ہوگی۔ منصوبے کے تحت5سال…

اسٹیبلشمنٹ کو دلچسپی طالبان سے مذاکرات میں کردار ادا نہیں کرینگے، فضل الرحمن

اسلام آ باد: جمعیت علمائے اسلام کے امیرمولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو طالبان سے مذاکرات یامفاہمتی عمل سے کوئی دلچسپی نہیں۔ اس صورت حال میںجے یو آئی کاکرداراداکرنے کاکوئی ارادہ نہیں۔مسلم لیگ ن کوبیرونی ڈکٹیشن سے آزادخارجہ پالیسی…

ایوان صدر نئی منتخب حکومتوں سے بھرپور تعاون کرے گا، صدر زرداری

کراچی: صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں اقتدار کی منتقلی کا عمل آئین کے مطابق خوش اسلوبی سے مکمل ہورہا ہے۔ ایوان صدر نئی وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کے ساتھ آئین کے مطابق بھرپورتعاون کرے گا ۔ وہ پیر کو صدارتی کیمپ آفس بلاول ہائوس…

قومی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی اور جمہوریت کے استحکام کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔ وہ پیر کو ٹیلی فون پر پیپلز پارٹی کے مرکزی…

ریموٹ طیاروں سے کیمیائی حملوں کا منصوبہ ناکام، عراق میں القاعدہ کے 5 ارکان گرفتار

بغداد: عراقی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے شدت پسند تنظیم القاعدہ کی جانب سے کیمیائی ہتھیار عراق میں استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ انھیں یورپ اور شمالی امریکا اسمگل کرنے کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ آپریشن کے دوران…

شام میں لڑائی، بم دھماکے، امریکی ٰخاتون سمیت 10 اہلکار ہلاک

دمشق: دمشق کے ضلع جوبر میں اتوار کو ایک پولیس اسٹیشن کے قریب کار بم دھماکے میں کم از کم9 شامی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ یہ بات ایک مبصر نے بتائی ہے، انسانی حقوق کیلیے شامی مبصر گروپ کے ڈائریکٹر رمی عبدالرحمن نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو…