ایرانی حکام کا 12اسرائیلی اور برطانوی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ
تہران: ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد اور برطانیہ کے انٹیلیجنس اداروں سے تعلق رکھنے والے 12 میبنہ جاسوس اور دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دہشت گرد گروہ ایران کے صدارتی انتخابات کو سبوتاژ کرنا…