جنید اورعرفان، کرس گیل کو قابو کرسکتے ہیں، وسیم اکرم
کراچی: سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا امکان ظاہر کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انگلش کنڈیشنز اور ٹیم کی اجتماعی کاوشیں ایونٹ میں گرین شرٹس کی کامیابی میں اہم…