صدربراک اوباما نے شامی باغیوں کو امریکی ہتھیار فراہم کرنے کی اجازت دے دی
واشنگٹن: شامی شہریوں پر بشار الاسد کی حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق کے بعد پہلی مرتبہ صدر براک اوباما نے شام میں حکومت مخالف باغیوں کو غیرمہلک امریکی ہتھیار فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔ صدر براک اوباما کے مشیر برائے…