Latest National, International, Sports & Business News

معاشی بحالی اور قانونی عملداری کیلیے سخت فیصلوں پر زور

اسلام آباد: سنگاپور میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید حسن جاوید نے کہا ہے کہ چین اور دوسرے مخلص دوستوں کی مدد سے پاکستان کی معیشت کے ٹیک آف کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سفارتخانے کی میں اپنی رہائش پر بیرون ممالک میں…

پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، ایرانی سفارتکار

کوئٹہ: کوئٹہ میں ایران کے قونصل جنرل سید حسن یحییٰوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارت کے فروغ سمیت دیگر شعبوں میں مل کر کام کرنا ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔ متوقع وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ملاقات کے دوران ایک ہزار میگاواٹ بجلی…

پاکستان اور چین کے درمیان انڈر انوائسنگ 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

لاہور: پاکستان اور چین کے درمیان انڈر انوائسنگ 2ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس کے باعث قومی خزانے کو سالانہ 57 ارب روپے کا نقصان پہنچ رہاہے لہٰذا آئندہ بجٹ میں انڈر انوائسنگ کے خاتمے کیلیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ یہ انکشاف وفاقی بجٹ برائے…

اسٹاک مارکیٹ 232 پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 21800 کئی نئی سطح پر پہنچ گیا

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کسی واضح سمت کے بغیر جمعہ کو بھی نمایاں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے تاریخ میں پہلی بارانڈیکس21800 پوائنٹس کی نئی سطح بھی رقم کرگیا جبکہ کاروباری حجم کے اعدادوشمار بھی 64.66 کروڑحصص کے ساتھ تاریخ کی بلند…

تجارتی حلقوں کو10 ہزار روپے کے نوٹ کے اجرا پر تحفظات

کراچی: تجارتی حلقوں نے 10 ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹ کے اجرا پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے مالیت کے کرنسی نوٹ کا اجرا نہ صرف تباہ حال معیشت کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ مستقبل میں معاشی افزائش مزید گھٹنے اور مہنگائی کی شرح مزید…

پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتے ہیں، منموہن

نئی دہلی: بھارت کے وزیرِاعظم منموہن سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ ہم اس وعدے پرقائم ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تمام مسائل پرامن طریقے سے حل ہوں، نوازشریف نے جو باتیں کہی ہیں اس سے رشتے مزیدبہترہونے کی…

بلاول بھٹو نے خورشید شاہ کو پارلیمانی لیڈرنامزد کردیا

کراچی: پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں سید خورشید شاہ کوپارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا ہے۔ جبکہ پیپلز پارٹی نے خورشید شاہ کو متفقہ اپوزیشن لیڈر لانے کیلیے تحریک انصاف ،متحدہ قومی موومنٹ ، جمعیت علمائے اسلام…

دہشت گردوں کیخلاف سخت ترین آپریشن جاری رکھا جائے، صدر زرداری

کراچی: صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ملک کو درپیش چیلنجزسے نکالنے کیلیے تمام جماعتوں کو متحدہوکر کام کرنا ہوگا تاکہ پاکستان کوایک ترقی یافتہ اور خوشحال ملک بنایا جاسکے۔ حکومت نے عام انتخابات کراکے عوام سے کیاگیاوعدہ پورا کردیااورانتقال…

آج نئے پارلیمانی سال کا آغاز مگر وی آئی پی کلچر برقرار

کراچی: پاکستان کی سیاسی تاریخ کا آج ایک تاریخی دن ہے جب ایک نئی پارلیمنٹ بغیرکسی رکاوٹ اور مداخلت کے نیا پارلیمانی سال کا آغازکر رہی ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ حکومت کی تبدیلی کے باوجود وی آئی پی کلچر برقرار رہے گا، نوکرشاہی جانتی ہے کہ…

وفافی کابینہ کا حجم آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی کم ہوگا، چوہدری نثار

اسلام آ باد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نئی وفافی کابینہ کا حجم آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی کم ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوامی…