جدید ٹیکنالوجی کا حامل میڈیا سیل 24 گھنٹے فعال رہیگا، شرجیل میمن
کراچی: صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ محکمہ اطلاعات کو جدیدخطوط پر استوار کرنے کے لیے محکمے میں جدیدٹیکنالوجی پر مبنی میڈیاسیل کا قیام عمل میں لایاجا رہاہے جو 24گھنٹے فعال رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے دفترمیں…