Latest National, International, Sports & Business News

عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکے اور فائرنگ ،7 افرادہلاک ،19 زخمی

بغداد: عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکے اورفائرنگ کے نتیجےمیں 7افراد ہلاک اور19زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے جنوب مغربی ضلع السیدیا میں سڑک کنارے نصب بم اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب لوگ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد…

برطانیہ یورپی یونین سے علیحدگی کی غلطی نہ کرے، امریکی انتباہ

واشنگٹن: امریکا نے برطانیہ کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ وہ یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کی غلطی نہ کرے ورنہ کئی ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے محروم ہوجائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے واضح کیا کہ اگر برطانیہ یورپی یونین سے…

امریکا :اوکلاہوما میں طوفان نے تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی شہر اوکلاہوما میں طوفان کے باعث 5 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، ریاست نے علاقے میں بحالی کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوا کے بگولوں اور طوفان نے ایک بار پھر اوکلاہوما میں تباہی…

پرستاروں کی پسند ہی فنکار کا اصل سرمایہ ہے، خوشبو

لاہور: یہ پرستار ہی ہیں جن کی پسندیدگی اور محبت ہی فنکار کا اصل سرمایہ ہے۔ اسٹیج پر ایک سال کے وقفہ بعد واپسی پر مجھے جس طرح سے خوش آمدید کہا گیا ہے اس سے احساس ہی نہیں ہوا کہ میں کہیں گئی ہی نہیں تھی۔ ان خیالات کا اظہار اداکارہ خوشبو نے…

یاد رکھا جانے والا کردار نبھانا چاہتی ہوں، چترانگدا سنگھ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ چترانگداسنگھ نے کہا ہے کہ ہمیشہ یاد رکھا جانے والا کردار نبھانا چاہتی ہوں، فلم کا ایسا کردار ملے جسے کرنے پر وہ کردار ہی امر ہوجائے۔ انھوں نے کہا کہ میری اپنی شناخت اور مقام ہے میرا کسی سے موازانہ نہ کیا جائے، میں نے…

اچھا کردار نہ ملنے پر فلم چھوڑ دیتی ہوں، بپاشا باسو

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ ہمیشہ مرضی کا کردار تلاش کرنے کی جستجو رہتی ہے،اچھا کردار نہ ملنے پر فلم چھوڑ دیتی ہوں۔ اپنے کردار کے حوالے سے بہت زیادہ حساس ہوں، کہانی اور کردار کے تال میل ہونے پر ہی فلم میں کام کرنے کی حامی…

کرینہ کپور کی فلم ’’ستیاگرہ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ممبئی: ڈائریکٹر پرکاش جھا کی نئی فلم ’’ستیاگرہ‘‘ میں کرینہ کپور انٹرنیشنل صحافی کے روپ میں جلوہ گر ہونگی، جس کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ستیاگراہ کی کہانی ہے باہمت نوجوان کے گرد جسے آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کے لیے کرپشن کا سامنا کرنا پڑتا…

فلم ’’بشیرا‘‘ کے مرکزی کردار نے سلطان راہی کو عروج پر پہنچا دیا

لاہور: فلم انڈسٹری کا سلطان (سلطان راہی) کو عام طور پر ایک ایکشن ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، بدمعاشی اور غنڈہ گردی کو سلطان راہی سے منسوب کرنا سراسر زیادتی ہے۔ بدمعاشی تو ان کا ایک فلمی کردار تھا جب کہ بطور انسان سلطان راہی جیسا خدا ترس…

سلمان کو پہلی کامیابی فلم ’’میں نے پیار کیا‘‘ سے ملی

کراچی: معروف بھارتی اداکار سلمان خانان دنوں اپنی دونئی آنیوالی بھارتی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ سلوبھائی فلم انڈسٹری اور اپنے چاہنے والوں میں سلمان خان کے نام سے جانے جاتے ہیں ان کا اصل نام عبدالرشید سلیم ہے انھوں نے کیرئیر کا آغاز 1988…

طویل لوڈشیڈنگ شوبز سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹ بن گئی

کراچی: ملک بھرمیں جاری لوڈشیڈنگ نے کاروباری صنعت کوتوتباہ کیاہی ہے ،اس کے ساتھ عوام کی زندگی بھی اجیرن کردی ہے۔ پاکستان میں شوبزانڈسٹری کی اگرتاریخ اٹھاکردیکھی جائے توفنکاروں کی جدوجہدہرچندسال بعددکھائی دیگی چندسال قبل پاکستان ڈرامہ انڈسٹری…