کراچی: ایڈووکیٹ کوثرعباس اوران کے دو بیٹوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا،پولیس

کراچی: پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایڈووکیٹ کوثر عباس اور ان کے 2 بیٹوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایچ او ماڑی پور کے مطابق آج صبح کالعدم تحریک طالبان پاکستان ڈسٹرکٹ ویسٹ کے امیرکی ہاکس بے روڈ پر موجود گی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزم نے فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ کےبعد ملزم غنی الرحمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے 28 مئی کو ماڑی پور روڈ پر ایڈووکیٹ کوثرعباس کو بیٹوں سمیت قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے جب کہ ملزم نے دوران تفتیش مزید انکشاف کیا کہ اس نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے دیگر 4 وکلا بھی قتل کیا

تبصرے بند ہیں.