Latest National, International, Sports & Business News

چیمپئنز ٹرافی میں بے خوف ہوکر کھیلیں، پاکستانی قائد کی پلیئرز کو ہدایت

لندن: پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں بے خوف ہو کر کھیلنے کی تلقین کردی۔ ان کے مطابق حریف چاہے جو بھی ہو اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں، انھوں نے شائقین سے درخواست کی کہ وہ صرف نتائج کو نہ دیکھیں بلکہ اچھے کھیل پر…

اسپاٹ فکسنگ کیس؛چنئی سپر کنگزکے بعد راجستھان رائلز کا مالک بھی شامل تفتیش

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں آئی پی ایل کی ایک اور فرنچائز راجستھان رائلز کے مالک راج کندرہ سے تفتیش شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹی کرپشن پولیس کے حکام نے راجستھان رائلز کے مالک اور بالی وڈ اداکارہ شیلپا شیٹھی کے…

آئی پی آر ٹریبونلز سے چربہ سازی رکے گی، امریکی اکنامک قونصلر

اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفارت خانے کے اکنامک قونصلر رابرٹ اونگ نے کہا ہے کہ حقوق دانش ٹریبونلز کے قیام سے پاکستان میں آئی پی قوانین پر موثر عملدرآمد ممکن ہو گا اور اس سے چربہ سازی کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ وہ نیشنل لائبریری میں…

سیمنٹ کی فروخت میں جولائی تا مئی 3.58 فیصد اضافہ

کراچی: نیشنل ہائی وے اور موٹر وے حکام کی جانب سے شاہراہوں کو اضافی وزن سے بچانے اور انفرااسٹرکچر کو اوور لوڈنگ سے پہنچنے والے نقصان کے خاتمے کے لیے قوانین پر عمل درآمد سے سیمنٹ سیکٹر کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مئی 2013 میں ملک کے…

اسلامی بینک انفرا اسٹرکچر فنڈنگ ضرورت پوری کرسکتے ہیں

سنگاپور: اسلامی بینک بنیادی شرعی اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے ایشیا کی بڑھتی ہوئی انفرااسٹرکچر سرمایہ کاری ضروریات پوری کرسکتے ہیں۔ یہ بات اسلامی بینکوں کے ایگزیکٹوز نے سنگاپور میں منعقدہ ورلڈاسلامک بینکنگ کانفرنس سے خطاب میں کہی۔ یاد رہے کہ…

چھوٹے تاجروں نے نیپرا سے کے ای ایس سی کے آڈٹ کا مطالبہ کردیا

کراچی: چھوٹے تاجروں نے نیپرا سے کے ای ایس سی کے حسابات کا مستند اور قابل اعتماد آڈٹ کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدرمحمود حامد نے نیپرا سے کہا ہے کہ وہ اعداد و شمارکے گورگھ…

21 کرپشن کیسز کی احتساب عدالت اسلام آباد منتقلی کیلیے فہرست تیار

راولپنڈی: احتساب عدالتوں نے ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر اسلام آباد کی حدود میں آنیوالے تمام 21کرپشن ریفرنس راولپنڈی سے اسلام آبادکی احتساب عدالت میں ٹرانسفرکرنے کیلیے تمام کیسوں کی فہرست تیارکر لی ہے۔ ان کیسوں پر عدالتی کارروائی بھی…

نواز شریف نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں نومنتخب وزیراعظم نواز شریف کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک…

عوام کی تقدیر بدلنے کیلئے چین سے نہیں بیٹھوں گا، نواز شریف

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کے حل کا جامع پلان تیار کر لیا ہے، پوری قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ عوام کی تقدیر بدلنے کے لئے نہ خود چین سے بیٹھوں گا اور نہ اپنی ٹیم کو بیٹھنے دوں گا،…

اگرپرویزمشرف کے خلاف کارروائی کرنی ہے تو پھر سب کے خلاف کی جائے، محمود اچکزئی

اسلام آباد: پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود احمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص تنہا غیر آئینی اقدام نہیں کرتا اگر پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کرنی ہے تو غیر آئینی اقدامات کرنے والے تمام افراد کے خلاف بھی ہونی چاہئے ۔ قومی…