Latest National, International, Sports & Business News

ڈائریکٹر امتیاز نے عالیہ بھٹ پر بھی سختی شروع کردی

ممبئی: بالی وڈ ہدایت کار امتیازعلی نے اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ بھی سختی شروع کردی ہے۔ انھوں نے جورویہ ’راک اسٹار‘ کے لیے رنبیر کے ساتھ روا رکھا وہی اب اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ کررہے ہیں ۔امتیاز علی نے اداکارہ کو فلم ’’ہائی وے ‘‘میں ان کے…

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی پہلی برسی منائی گئی

لاہور / کراچی: شہنشاہ غزل مہدی حسن کی پہلی برسی منائی گئی پرستاروں اور اہلخانہ نے ان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور قرآن خوانی و دعائے مغفرت کی۔ کراچی میں مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی اور آصف مہدی نے قرآن خوانی اور فاتحہ کا اہتمام…

کرینہ کپور اور سونم کپور پکی سہیلیاں بن گئیں

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور سونم کپور پکی سہلیاں بن گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ بالی وڈ میں فنکاروں کی دوستیاں، تعلق اور رشتے داریاں ہونے میں دیر نہیں لگتی اسی طرح اب کرینہ کپور اداکارہ سونم کپور کے ساتھ گہری دوستی کے رشتے میں بندھی…

شاہ رخ خان کے تیسرے بچے کی ماں ان کی اہلیہ نہیں کوئی اورخاتون ہوں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداكار شاہ رخ خان تيسرے بچے كے باپ بننے والے ہيں لیکن ان کے پیدا ہونے والے بچے کی ماں ان کی اہلیہ نہیں کوئی اورخاتون ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری نے اپنے گھر آنے والے ننھے مہمان کے لئے’’سروگیٹ‘‘ کا…

جنوبی افریقہ کیریبیئن امیدوں کا قلعہ مسمار کرنے کیلیے تیار

کارڈف: چیمپئنز ٹرافی میں جمعے کو شیڈول میچ ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کیلیے کوارٹر فائنل بن گیا، جو ٹیم جیتی سیمی فائنل میں پہنچ جائیگی۔ ڈیل اسٹین کے فٹ ہونے سے پروٹیز کے حوصلے مزید بلند ہوگئے، دوسری جانب ویسٹ انڈیز بھی جنوبی افریقی امیدوں…

فٹبال میلہ، گروپ بی، مین اسپین کا پہلا ٹاکرا یورو گئے سے ہوگا

ریو ڈی جنیرو: 2014 فیفا ورلڈ کپ کیلیے 15 سے 30جون 2013 تک جاری 8 ٹیموں پر مشتمل کنفیڈریشنز کپ کے 9 ویں ایڈیشن میں گروپ بی کا ابتدائی میچ اسپین اور یوروگوئے کے درمیان ریسائف میں اتوار 16جون کو کھیلا جائیگا۔ گروپ بی میں یورپ سے تعلق رکھنے…

کوئنز کلب ٹینس، ہیوٹ پانچویں مرتبہ چیمپئن بننے کی راہ پر گامزن

لندن: آسٹریلوی ٹینس اسٹار لیٹن ہیوٹ نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کوئنز کلب ٹینس کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ چار مرتبہ کے سابق چیمپئن کو پانچویں ٹائٹل کی مہم میں اب ارجنٹائن کے جوآن مارٹن ڈیل پوٹرو کا چیلنج درپیش ہوگا،…

روٹ پر حملہ، وارنر ٹرافی اور ایشز وارم اپ میچز تک معطل

لندن: نوجوان انگلش کرکٹر جوئے روٹ سے الجھنے والے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کو چیمپئنز ٹرافی کے باقی میچز اور ایشز سے قبل سمرسٹ اور ووسٹرشائر کیخلاف وارم اپ میچز تک معطل کردیا گیا تاہم وہ 10 جولائی سے ٹرینٹ برج میں شروع ہونیوالے پہلے ایشز…

چیمپئنز ٹرافی؛ زخمی پاکستانی شاہین کل روایتی حریف بھارت سے ٹکرائیں گے

برمنگھم: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی 2 میچ ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم کل اپنا آخری میچ کھیلنے کے لیے روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔ برمنگھم میں کھیلا جانےوالا میچ پاکستان وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہو گا، چیمپئنز…

وزیر خزانہ نے بجٹ اناملیز دور کرنے کا یقین دلایا ہے، افتخار ملک

کراچی: سارک چیمبر آف کامرس اینڈا نڈسٹری کے نائب صدر اور ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں جو بھی اناملیز ہیں انہیں دور کرنے کی ہمیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرادی ہے۔ افتخار علی ملک نے جمعرات…