کراچی : شدید گرمی اور حبس میں لوڈ شیڈنگ نے قیامت ڈھا دی
کراچی: کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے ۔ منگل کو بھی تیز دھوپ تمام دن آگ برساتی رہی ، حبس نے بھی لوگوں کے اوسان خطا کردیے۔ سارا دن شہری پسینے میں شرابور رہے جبکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں پر مزید قیامت ڈھادی، شہر بھر میں لوگوں کے…