باکمال لوگ۔۔۔لاجواب سروس؛ پی آئی اے کی ایئرہوسٹس ہیروئن اسمگل کرتے پکڑی گئی
کراچی: باکمال لوگ۔۔۔لاجواب سروس کی حامی قومی ایئرلائن کی فضائی میزبان سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کے دوران پکڑی گئی۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جہاز میں داخلے سے قبل ائیر ہوسٹس مایا فخر کوچیکنگ کاؤنٹرپر روکا گیا تو اسکریننگ…