Latest National, International, Sports & Business News

یوفون کے اشتراک سے فلم آئرن مین تھری کی نمائش

کراچی: پاکستان میں یوفون کے اشتراک سے ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم آئرن مین تھری نمائش کے لئے پیش کردی گئی۔کراچی کے نجی سنیما گھر میں یوفون کے تعاون سے امریکہ کے باکس آفس کی نمبر ایک فلم آئرن مین تھری ریلیز کردی گئی، اس موقع پر شہریوں کی بڑی…

کراچی: موسیقی کانفرنس کا دسواں سالانہ فیسٹیول کا آغاز

کراچی: کْل پاکستان موسیقی کانفرنس کا دسواں سالانہ فیسٹیول کراچی میں شروع ہوگیا، ملک بھر سے آئے موسیقاروں نے سر بھکیرے تو شائقین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے،نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کراچی کے زیر اہتمام کل پاکستان موسیقی کانفرنس کا دسواں…

سکس ریڈ ایشین اسنوکر:قومی کھلاڑیوں کی پہلے میچ میں کامیابی

دوحہ: سکس ریڈ ایشین اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔قطرکے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے ابتدائی روز گرین شرٹس کا آغازفاتحانہ رہا۔ عالمی چیمپیئن محمد آصف نے اردن کے خالد القریشی…

اسپاٹ فکسنگ :بی سی سی آئی کے صدر کا استعفی دینے سے انکار

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ این سری نواسن اسپاٹ فکسنگ کیس میں گرفتا داماد سے ملاقات کے لیے ممبئی پہنچ گئے کہتے ہیں کہ کچھ غلط نہیں کیا استعفی نہیں دیں گے۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے این سری نواسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ…

ذکاء اشرف کی آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے سے معذرت

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے سے معذرت کرلی ، بھارتی میڈیا کا دعوی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ امپائراسد روف کا نام چیمپیئنزٹرافی سے علیحدہ کرنے پرآئی سی سی سے ناراض ہے۔ ذکاء اشرف نے ذاتی مصروفیات کو جواز…

بھارتی میڈیا نے کر س گیل کو بھی اسپاٹ فکسنگ میں گھسیٹ لیا

ممبئی: ملک کی بدنامی ہضم نہیں ہورہی ،بھارتی میڈیا آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی جڑیں بھارت سے باہر پھیلانے کیلئے کوشاں، توپوں کا رخ ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کی جانب موڑ دیا۔آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد دنیا…

رواں سال 84 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل

اسلام آباد: غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کی آزادانہ پالسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے رواں مالی سال کے آٹھ ماہ کے دوران چوراسی کروڑ ستر لاکھ ڈالر مالیت کے منافع کو بیرون ملک منتقل کردیا۔ اگرچہ منتقل کئے جانے والا منافع گذشتہ سال کے اسی عرصے کے…

رواں ہفتے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں0.11 فیصداضافہ

کراچی: رواں ہفتے کے دوران قیمتوں کے حساس اشارئیے میں صفر اعشاریہ ایک ایک فیصد کا اضافہ ہوا ، رواں ہفتے کے دوران اٹھارہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،سترہ میں اضافہ اور اٹھائیس میں استحکام رہا ،ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق دوران ہفتہ آٹھ…

رواں مالی سال بجٹ خسارہ 8.5 فیصد سے تجاوز کرجائیگا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران بجٹ خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ساڑھے آٹھ فیصد سے تجاوز کرجائے گا جبکہ ملکی معیشت کی ترقی ساڑھے چار فیصد بجٹ ہدف کے بجائے بمشکل تین اعشاریہ دو فیصد کے لگ بھگ ہوگی۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں…

سکھر: گیسٹرو کا مرض بے قابو،50 بچے زیرعلاج

سکھر: سکھر سمیت اندرون سندھ میں شدید گرمی سے گیسٹرو کا مرض بے قابو ہوگیا سرکاری اور غیر سرکاری ہسپتالوں میں پچاس سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔سکھر سمیت اندرون سندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے درجہ حرارت پچاس سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا ہے شدید…