خام مال اور سرمائے کی کمی، پاکستان اسٹیل کا مارکیٹ شیئر 3 فیصد سے نیچے آگیا
کراچی: پاکستان اسٹیل میں انتظامی تبدیلی کیے بغیر چھ ماہ کی ضرورت کا خام مال یکمشت مہیا کیا جائے تو خسارے میں چلنے والا یہ ادارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے تمام کارخانے بلاسٹ فرنس (بھٹیاں) اور کوک…