Latest National, International, Sports & Business News

بھارت، بارشوں نے تباہی مچادی، چھ سو پچاس سے زائد ہلاکتیں

بھارت:بارش اور سیلاب سے ہلاکتیں 650 سے تجاوز کرگئیں بھارت میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے بھارت کے شمالی اترکھنڈ میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 650 افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھرہوگئے بھارت میں مون سون کی بارشوں کا…

کنیڈا میںآنے والے حالیہ سیلاب پر ایران کا اظہار افسوس

کینیڈا میں آنے والے سیلاب پر ایران نے دل کی گہرائیوں کے ساتھ کینڈین حکومت اورعوام کے ساتھ دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کینیڈامیں آنے والے سیلاب پر کینیڈین عوام کے غم میں برابر کا شریک ہے،وزارت خارجہ کے ترجمان عباس کا کہنا ہے…

دوحہ: شام کے باغیوں کو عسکری امداد فراہم کرنے کا فیصلہ

قطر کے دارالحکومت میں فرینڈز آف سریا کے اجلا س میں شامی باغیوں کو فوری طور پر عسکری امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شام کے باغیوں کے حامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت امریکی وزیرخارجہ جان…

پاک بھارت مذاکرات کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے ہیں،امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر کرنیکی امریکا نے ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر ہیٹرک وینسٹرل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ سیکریٹری خارجہ جان کیری کے دورہ بھارت کا اہم…

اداکار دیو آنند نے 104 فلموں میں لیڈنگ رول کیے

کراچی: بولی ووڈ انڈسٹری میں دیو آنند کی شخصیت انتہائی سحر انگیز سمجھی جاتی تھی وہ نہ صرف بولی ووڈ بلکہ ہالی ووڈ کی فلموں میں بھی اپنی صلاحیتوں کو منوانے میں کامیاب رہے۔ وہ بیک وقت فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اداکار اور رائٹر کی حیثیت سے اہم اور…

فلم ’’عشق خدا‘‘ تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی، احسن خان

لاہور: ’’عشق خدا‘‘ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار اداکار احسن خان نے ایک ملاقات میں کیا۔ انھوں نے کہا ہدایتکار شہزاد رفیق نے بڑی محنت کے ساتھ فلم کو بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایک اچھی فلم کی…

دوستانہ ٹو بچوں کی من پسند فلم ہوگی، جان ابراہم

ممبئی: جان ابراہم اور ابھیشک بچن کی مووی دوستانہ بڑے پردے کی زینت بنی تھی تو ہر کسی نے اس کے موضوع پر تنقید کی تھی لیکن اب جب کہ اس کا سیکوئیل بننے والا ہے تو کہا جارہا ہے کہ اسے بچے بھی بڑے مزے سے دیکھ سکیں گے۔ دوستانہ ٹو ہوگی بچوں کی من…

رنبیر کپور فلم ’’جگا جاسوس‘‘ میں مرکزی کردار کیلیے کاسٹ

ممبئی: اداکار رنبیر کپور کو فلم ’’جگا جاسوس‘‘ میں مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرلیا گیا۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز آئندہ سال 2014ء میں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فلم اداکار رنبیر کپور اور پروڈیوسر سرا نوراگ باسو کی کمپنی’’پکچر شورو‘‘ کی مشترکہ…

نوشہرہ: پروڈیوسر کا نوجوان اداکارہ بشریٰ پر تیزاب سے حملہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں سفاک شخص نے ایک نوجوان اداکارہ کو تیزاب کا نشانہ بنایا جس کے بعد اسے مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹی وی، فلم اور تھیٹر کی 18 سالہ مقامی اداکارہ بشریٰ پر اس وقت تیزاب پھینکا گیا جب…

چیمپئنز ٹرافی، جنید کو واحد وکٹ پر ساڑھے 13 لاکھ روپے ملیں گے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں تو انتہائی شرمناک کارکردگی پیش کی مگر اس کے باوجود کھلاڑیوں کے بینک بیلنس میں اچھا خاصا اضافہ ہو گا، اسی لیے بعض حلقوں کی جانب سے کارکردگی کے لحاظ سے معاوضوں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔…