غیرملکی سیاحوں کے قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیراعظم نوازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیرملکی سیاحوں کے قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف سے چین کے نئے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور 4 جولائی کو وزیراعظم نواز شریف کے دورہ چین پر…