اجناس کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان
لندن: اجناس کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا تاہم سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی۔ یاد رہے کہ امریکی بینکاری ریگولیٹر نے چند روز قبل معاشی بحالی پیکیج کے 2014 کے وسط تک خاتمے کا امکان ظاہر کیا تھا، اس کے بعد سے مارکیٹس میں…