خطے میں امن کیلئے پاکستان اور بھارت کو باہمی تعلقات بہتر بنانا ہونگے، امریکی وزیر خارجہ
نئی دہلی: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ خطے میں امن و امان کے قیام کے لئے پاکستان اوربھارت کو باہمی تعلقات بہتر بنانا ہونگے۔ نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ بھارت پاکستان میں نئی جمہوری…