سندھ کے پانی اور بجلی پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دینگے، شرجیل میمن
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے واضح کیا ہے کہ سندھ کے پانی اور بجلی کے حصے پرکسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے ۔ منگل کوجاری کردہ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ پر تشویش کا…