رانی مکھرجی فلم ”مردانی“ کیلئے 13 کلو وزن گھٹائیں گی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی اپنی آنے والی فلم ”مردانی“ کے لئے اپنا 12 سے 13 کلو وزن کم کریں گی۔ فلم ”مردانی“ میں رانی مکھرجی پولیس افسر کا کردار نبھائیں گی اور اس کردار کے لئے انہیں بالکل فٹ نظر آنا ہو گا جس کے لئے وہ دن رات محنت…