بلوچستان میں ڈاکٹر مالک کی حکومت نہیں، اختیار کسی اور کا ہے، مینگل
کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بیرونی ہاتھ پاکستان کے تمام معاملات میں ملوث ہے۔ بلوچستان میں ڈاکٹر مالک کی حکومت نہیں، اختیار کسی اور کے پاس ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…