الیکشن کمیشن انتخابات میں اپنی ذمہ داریاں مکمل طورپرادا کرنے میں ناکام رہا، یورپی یونین
اسلام آباد: 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے جائزے کے لئے آنے والے یورپی یونین کے مبصرین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں مکمل طور پر ادا نہیں کرسکا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے کے دوران یورپی یونین کے مبصرین…