Latest National, International, Sports & Business News

اکبر بگٹی قتل کیس اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست، سماعت آج ہوگی

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے مقتول سربراہ نواب اکبربگٹی کے مقدمہ قتل کواسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق حکومت بلوچستان کی جانب سے بلوچستان ہائیکورٹ میں دائردرخواست کی سماعت آج بدھ کوہوگی۔ نوابزادہ جمیل اکبر خان بگٹی کے وکیل سہیل احمد راجپوت…

روزے كے تقدس کی پامالی پرغيرمسلم تاركين وطن كو نکال دیا جائے گا، سعودی وزارت داخلہ

رياض: سعودی وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران روزے كے تقدس کو پامال كرنے والے غير مسلم تاركين وطن كو ملک بدر كر دیا جائے گا۔ وزارت داخلہ كی جانب سے جاری ہونے والے بيان كے مطابق رمضان المبارک كا آغاز ہو رہا ہے، ماہ…

پاکستان چاہے تو ڈرون حملےرک سکتےہیں،سابق امریکی نائب وزیرخارجہ رچرڈ آرمیٹج

نیویارک: امریکا کے سابق نائب وزيرِ خارجہ رچرڈ آرمیٹج کا کہنا ہے کہ پاکستان چاہے تو اس کے علاقوں میں ہونے والے ڈرون حملے روکے جاسکتے ہیں۔ عرب ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق نائب امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ ڈرون حملوں کے خلاف نہیں لیکن…

رمضان المبارک: برطانوی وزیراعظم کی مسلمانوں کومبارکباد

واشنگٹن / اسلام آ باد: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی تمام مسلمانوں کومبارکباد پیش کی ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بھی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔واشنگٹن سے…

مصر، اخوان المسلمون نے انتخابات اور آئینی ترامیم کے حکومتی اعلان کو مسترد کردیا، مظاہرے جاری

قاہرہ / انقرہ: مصر میں اخوان المسلمون نے ملک کے عبوری صدر عدلی منصور کی طرف سے آئندہ سال کے آغاز میں انتخابات کرانے اور آئین میں ترامیم کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے جبکہ عبوری صدر نے سابق وزیرخزانہ ہازم الببلاوی کو ملک کا نیا وزیراعظم اور…

سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج پہلا روزہ ہے

ریاض: سعودی عرب سمیت خلیجی اور یورپی ممالک میں آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا گیا ہے ،اس موقع پر فرزنداسلام عبادات کاخصوصی اہتمام کررہے ہیں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر سمیت کئی خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے بابرکت اوررحمتوں…

فلم ’’عاشقی 2‘‘ کو سوچ سے زیادہ پذیرائی ملی، مہیش بھٹ

کراچی: بھارتی فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے کہاہے کہ عاشقی 2کوسوچ سے زیادہ پذیرائی ملی کم بجٹ کی اس معیاری فلم کو پاکستان اورہندوستان کے عوام نے خوب سراہا فلم کے گانے بتادیتے ہیں کہ اس کا مستقبل کیا ہوگا۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے ٹیلی فون…

ہمارے ڈرامے میں مزاح کا پہلو کم ہونے لگا، دردانہ بٹ

کراچی: سینئر اداکارہ دردانہ بٹ نے کہاہے کہ ہمارے ڈرامہ میں مزاح کا پہلو کم ہوتا جارہا ہے ایک ہی کہانی کومختلف اندازمیں دیرتک نہیں پیش کیا جاسکتا۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے رائل سے گفتگو کے دوران کیا،انکاکہنا تھا کہ ماضی میں ہمارے ہاں ڈرامہ…

فلم انڈسٹری کے خراب حالات میں بھی کچھ لوگوں نے ہمت نہیں ہاری، ندیم مانڈوی والا

کراچی: مانڈوی والا انٹرٹینمٹ کے چئیرمین ندیم مانڈوی والا نے کہا کہ جب ہم نے ایٹریم سنیما کا آغاز کیا تھا اس بات کا یقین تھا کہ وہ وقت بھی آئے گا جب ان سنیماؤں میں پاکستانی فلمیں لوگ دیکھنے آئیں گے اور وہ کامیاب ہوں گی۔ میں اس بات پر یقین…

فاطمہ جناح نے خواتین کے حقوق کے لیے کام کیا، اداکارائیں

لاہور: مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 46ویں برسی کے موقع پر شوبزسے وابستہ معروف اداکاراؤں نے بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی طرح مادرملت فاطمہ جناح کی شخصیت اوران کی کاوشوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔…