وینزویلا كے صدر نكولس مدورو نے اپنی دیرینہ ساتھی سے شادی رچالی
کراکس: وینزویلا كے صدر نكولس مدورو نے اپنی دیرینہ ساتھی سیلیا فلورس سے شادی كرلی ہے۔ گزشتہ روز صدر مدورو نے سركاری ٹیلی ویژن كی نشریات میں اعلان كیا كہ انہوں نے اپنی پرانی ساتھی سیلیا فلورس سے شادی كرلی ہے، شادی كی تقریب نجی طور پر منعقد…