کراچی: تاوان کیلئے اغوا کی گئی 4 سالہ بچی بازیاب،4 اغوا کار ہلاک
کراچی: پولیس اور سی پی ایل سی نے حساس ادارے کے تعاون سے تاوان کیلئے اغوا کی گئی 4 سالہ بچی کو بازیاب کرالیاجبکہ کارروائی کے دوران 4 اغوا کار ہلاک ہوگئے۔ سی پی ایل سی کے سربراہ احمد چنائے نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ 13 جولائی کو ولیکا…