وفاق پوری بجلی دے،ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کرے، پرویز خٹک
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہاہے وفاق ہمیں پوری بجلی نہیں دیتا اور بدنام ہماری حکومت ہورہی ہے،وفاق ہمارے صوبے کی بجلی کی جتنی پیداوار ہے وہ ہمیں دے اورہمیں احتجاج پرمجبورنہ کرے۔ رائل نیوزکے پروگرام ٹودی پوائنٹ کے…