طالبان رہنما کی ملالہ کو پاکستان واپسی اور مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت
اسلام آباد: طالبان کے رہنما عدنان راشد نے ملالہ یوسف زئی کو پاکستان واپس آ کر مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دی ہے۔ ملالہ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں تاریخی خطاب کے ایک دن بعد عدنان نے ملالہ کو خط تحریر کیا جس میں انہوں نے…