نام ’’چھوٹو‘‘جرم بڑے بڑے:بااثر سیاستدان پشت پناہ ہیں
رحیم یار خان: پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر مطالبات منوانے کے ماہر چھوٹو بکھرانی نے سال 2002 کے دوران 20 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اپنے 5 ساتھی رہائی کروائے تھے۔ چھوٹو بکھرانی کی گرفتاری کیلیے چھاپے سے قبل تھانے سے روانہ ہونے والی…