Latest National, International, Sports & Business News

عمرشریف کی عیدالفطر پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کیلیے تیاریاں مکمل

کراچی: کامیڈین اداکار عمر شریف نے عیدالفطرپراسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈین اداکارعمرشریف نے کراچی میں اسٹیج کی ڈوبتی نیاکوبچانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر لیا عیدالفطرکے دن سے ڈرامہ کراچی کے…

سنجے دت جیل میں شاعر بن گئے اہلیہ کی سالگرہ پر نظم لکھ ڈالی

ممبئ: سنجوباباجیل جاکر شاعربن گئے،بالی ووڈہیرو نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ پرنظم لکھ ڈالی۔ مانیتادت کو گلاب کاپھول بھی بھجوایا۔ بیوی بچوں سے دورسنجے دت ایک بارپھر جذباتی ہورہے ہیں۔ 22جولائی کو سنجوبابا نے اپنی اہلیہ مانیتادت کے نام نہ صرف…

بالی ووڈ سپر اسٹارز کی بی کلاس فلموں نے امیج خراب کردیا

لاہور: بالی وڈکے صف اول کے سپراسٹارز انتھک محنت سے اپنی عمدہ پرفارمنس سے دلوں میں جگہ بناتے ہیں تو بعض اوقات وہ غیرمتوقع طور پر ایسی فلمیں بھی منتخب کرلیتے ہیں جو بعد میں ان کے اور پرستاروں کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔ ایسے ہی کئی…

خاندان میرے لیے پہلی ترجیح ہے، سلمیٰ ہائیک

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے کئی اہم فلمی پیشکشوں کو اپنے خاندان کے ساتھ رہنے کو ترجیح دیتے ہوئے مسترد کیا۔ سلمیٰ ہائیک نے کہا ہے کہ اس کو کئی اچھی فلمی آفرز تھیں لیکن اس نے اپنی فیملی کے لیے ان کو قبول نہیں کیا جس کا ان کو…

گووندا کو ’’شعلہ اور شبنم‘‘ نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا

کراچی: بالی ووڈ اداکار گووندا ہر دور میں عوام کے پسندیدہ اداکار رہے اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ وہ ایک ور اسٹائل اداکار رہے ہیں۔ انھوں نے مزاحیہ کردار بہت خوبصورتی سے ادا کیے، وہ ایک بہترین ڈانسر ہیرو بھی رہے ہیں لیکن سنجیدہ ادکاری میں بھی انھوں…

پارا چنار کے مرکزی بازارمیں 2 بم دھماکے، 40 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کرم ایجنسی: پارا چنارکے مرکزی بازار میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔  پہلا دھماکا قصائی چوک اوردوسرا تیواڑ اڈا کے قریب ہوا جبکہ دونوں دھماکوں میں بم موٹر سائیکل میں نصب کئے گئے تھے،…

نئےولی عہدکی پیدائش،لیگوپارک میں بکھنگم پیلس کاماڈل نصب

لندن : لیگو لینڈ پارک میں نئے ولی عہد کی پیدائش پر بکھنگم پیلس کا لیگوماڈل نصب کردیا جسے دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ پارک کا رخ کر رہے ہیں۔ ان دنوں برطانیہ میں نئے ولی عہد کی آمد کا چرچا ہے۔ ہرجگہ نئے شہزادے کی خبریں ہیں۔ اسی عوامی…

آنے والے دنوں میں کراچی کے حالات بہتر ہونگے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے خوشخبری دی ہے کہ آنے والے دنوں میں کراچی کے حالات بہتر ہوں گے۔ نئی سلامتی پالیسی پر کام جاری ہے ۔ فریقین کی مشاورت سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ…

پارہ چنار میں دو خودکش دھماکے، پچیس افراد جاں بحق

پارہ چنار: پارہ چنار میں دو خودکش دھماکوں میں پچیس افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ سولہویں روزے کو پارہ چنار میں قیامت ٹوٹ پڑی سارے سیکورٹی انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے،،، دہشت گرد آئے اور بھرے بازار میں بے گناہ انسانوں پر وار کر…

پیپلزپارٹی کا بائیکاٹ جمہوری اصولوں کے خلاف ہے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: وزیراعطم نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ بائیکاٹ جمہوری اُصولوں کے خلاف ہے ۔ وزیراعظم نے تحریک انصاف کے حصہ لینے کو قابل تحسین قرار دیا۔ وزیراعظم سے بلوچستان کے سینیٹرز اور…