Latest National, International, Sports & Business News

اسامہ کے کمپائونڈ سے ملنے والی کلاشنکوف سی آئی اے عجائب گھر میں رکھ دی گئی

ورجینیا: اسامہ کے کمپائونڈ سے ملنے والی کلاشنکوف سی آئی اے عجائب گھرمیں رکھ دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے کمپائونڈ سے ملنے والی ان کی کلاشنکوف سی آئی اے کے ہیڈ کوارٹرکے عجائب گھرمیں رکھی گئی ہے۔ امریکی…

مشرقی افغانستان، طالبان کا حملہ، نیٹو کے 15 آئل ٹینکرز تباہ، 5 محافظ قتل

کابل: افغان طالبان جنگجوؤں نے مشرقی افغانستان میں نیٹو کے 15آئل ٹینکرز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے صوبہ فرح میں امریکی اور اتحادی افواج کیلیے ایندھن لے…

امریکا سامراجی رویہ ترک کر دے، ورنہ تعلقات بہتر نہیں ہونگے، نکولس مادرو

کراکس: وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے کہا ہے کہ امریکا اور وینزویلا کے درمیان تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آسکتے۔ جب تک امریکا لاطینی امریکی ملک کے خلاف سا مراجی رویہ ترک نہیں کرتا۔وینزویلا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انٹرویو میں انھوں نے…

صدارتی الیکشن، پی ٹی آئی قائدین بائیکاٹ، وجیہہ شرکت پر بضدر ہے

اسلام آباد: صدارتی انتخاب میں حصہ لینے یا بائیکاٹ کرنے کے فیصلہ پرتحریک انصاف کے قائدین کی گھنٹوں بحث بے نتیجہ رہی اور بالآخر عمران خان نے ذاتی اختیار استعمال کرکے نہ چاہتے ہوئے بھی جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کی بزرگی اور احترام کے پیش…

کراچی میں پولیس گردی: ڈی ایس پی سمیت 7 افسر واہلکار معطل

کراچی: آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ نے شاہ لطیف ٹاؤن میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ جمشید کوارٹرز کے 2 اہلکاروں کی گھرمیں گھس کر لوٹ مار کرنے کی اطلاع پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سمیت 7 افسران و اہلکاروں کو معطل کرکے ڈی آئی جی سی آئی اے کو…

خیبرپختونخوا میں موبائل کورٹ آج سے کام کا آغاز کریگی

پشاور: پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی اور منفرد موبائل کورٹس آج سے خیبرپختونخوا میں اپنے کام کا آغازکردیگی جس کے تحت عوام کو گھرکی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے مختلف علاقوں میں عدالتیں لگائی جائینگی۔ انصاف کی فراہمی کے اس…

سونے کی درآمد پر عارضی پابندی عائدکی جائے،ایکسچینج کمپنیز

کراچی: ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے روپے کی قدرمستحکم کرنے کیلیے بھارت کی طرز پر سونے کی درآمدپر عارضی پابندی، ایکس چینج کمپنیوں سے 10 ہزار ڈالر کے ٹرانزیکشن پراین ٹی این کی شرط کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے…

چیئرمین نیب کی تقرری:صدارتی انتخابات کی سرگرمیاں آڑے آگئیں

اسلام آباد: صدارتی انتخابات کی سرگرمیوں کے باعث چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے وزیراعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ میں رابطہ ختم ہوگیا۔ اب اس سلسلے میں ملاقات صدارتی انتخابات کے بعد چیئرمین نیب کی تعیناتی کے بارے میں وزیراعظم…

فلم انڈسٹری چھوڑی نہیں، وقفہ لیا ہے، ایشوریہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے بچن کا کہنا ہے کہ میں نے فلم انڈسٹری چھوڑی نہیں بلکہ تھوڑاسا وقفہ لیاہے، ماں ہونے کا مزا لے رہی ہوں۔ میڈیا سے گفتگومیں ان کا کہنا تھا کہ میں واپسی پر یقین نہیں رکھتی، میں نے فلم انڈسٹری…

کنگنا اورسنی دیول کی فلم ’’آئی لو نیوایئر‘‘ آج ریلیزہوگی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’’آئی لو نیو ایئر‘‘ آج سینماگھروں کی زینت بنے گی، اداکارہ اس فلم میں سنی دیول کی ہیرئن بنیں گی۔ فلمساز بھوشن کمار اور کرشن کمار کی اس فلم میں کنگنا لیڈی لیڈنگ رول میں جلوہ گرہونگی۔ اس فلم…