Latest National, International, Sports & Business News

پیپلزپارٹی کا بائیکاٹ جمہوری اصولوں کے خلاف ہے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: وزیراعطم نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ بائیکاٹ جمہوری اُصولوں کے خلاف ہے ۔ وزیراعظم نے تحریک انصاف کے حصہ لینے کو قابل تحسین قرار دیا۔ وزیراعظم سے بلوچستان کے سینیٹرز اور ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو صدارتی انتخاب میں حصہ لے کر اعلیٰ ضرفی کا مظاہرہ کرنا چائیے تھا ۔ صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ جمہوری تقاضوں کے منافی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ تحریک انصاف کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.