Latest National, International, Sports & Business News

کمشنرز ہیڈ کوارٹرز براڈننگ ٹیکس بیس کے اختیارات کا تعین

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 24 لاکھ سے زائد قابل ٹیکس آمدنی رکھنے والے نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کمشنرز ہیڈ کوارٹرز براڈننگ آف ٹیکس بیس ایف بی آر کی حدود اور اختیارات کا تعین کردیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کی…

چینی کمپنی شمسی توانائی شعبے میں 3 ارب ڈالرسرمایہ کاری کریگی

اسلام آباد: معروف چینی سرمایہ کار کمپنی لائٹنگ افریقہ پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں 3 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کریگی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق مذکورہ چائنیزکمپنی کے اعلی سطح کے وفدنے کمپنی کے صدربائی رون شی مین…

رمضان کے 15 روز میں یوٹیلٹی اسٹورز پر ریکارڈ فروخت

اسلام آباد: وزارت صنعت و پیداوار نے کہا ہے کہ رواں سال ماہ رمضان کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی سیلز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک بھر سے موصول شدہ اعدادوشمار کے مطابق اس سال…

صنعتی آلودگی کے خاتمے کیلیے پنجاب میں کمیٹی کے قیام کا اعلان

لاہور: وزیر ماحولیات پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے جو صنعتی شعبے کو ماحولیاتی مسائل کے متعلق معاملات سلجھانے کے لیے کام کرے گی۔ انہوں نے یہ اعلان لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔…

عافیہ صدیقی کو پاکستان کے حوالے نہیں کر رہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہوا اور عافیہ صدیقی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا جا رہا۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان نہیں…

اسپین میں ٹرین کے حادثے کے نتیجے میں 77 افراد ہلاک، 131 زخمی

میڈرڈ: اسپین کے شہر سنتیا گوڈیکمپوسٹیلا میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں 77 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرین میڈرڈ سے فیرول شہر کی جانب سفر کررہی تھی کہ اچانک پٹڑی سے اتر گئی، ٹرین میں 238 افراد سوار تھے،…

غزہ میں ایندھن کا بحران شدت اختیار کرگیا ، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہاہے کہ مصر سے غزہ کی جانب ضروری سامان اور اسلحے کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی 80 فیصد زیر زمین سرنگیں بند کردی گئی ہیں جس کے بعد غزہ میں ایندھن کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ مشرق وسطی میں اقوام متحدہ کے مندوب…

دمشق، پناہ گزین کیمپ پر راکٹ حملہ، 15 فلسطینی شہید، 45 زخمی

دمشق: شام میں دمشق کے نواح میں واقع باغیوں کے زیر قبضہ پناہ گزین کیمپ پر راکٹ حملے میں 15فلسطینی شہید ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔شامی حزب مخالف کے مطابق کئی راکٹ رہائشی اور تجارتی علاقے…

امریکا، کینسر میں مبتلا بچے سے اظہار یکجہتی سابق امریکی صدر جارج بش نے سر منڈوالیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدرجارج ڈبلیوبش نے کینسرکے مرض میںمبتلابچے سے یک جہتی کااظہار کرنے کے لیے سرمنڈوا لیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر جارج بش سینئرنے ایک سیکرٹ سروس ایجنٹ کے کینسر میں مبتلابچے سے اظہارہمدردی کے طورپر اپنے سرکے بال…

حوالات میں باپ بیٹے سے انسانیت سوز سلوک، شہباز شریف نے ڈی پی او اوکاڑہ تبدیل، تھانہ معطل کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اوکاڑہ کے تھانہ صدر دیپالپور کی حوالات میں باپ بیٹے سے انسانیت سوزسلوک کرنے اور پولیس گردی کے واقعے کا انتہائی سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او اوکاڑہ راجا بشارت، ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ اختر خان کو او ایس ڈی…