Latest National, International, Sports & Business News

روزہ رکھنے پر نکالے گئے شکیل عباسی کو دوبارہ ہاکی ٹریننگ کیمپ میں بلا لیا گیا

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کوچ اختر رسول نے روزہ رکھ کر ٹریننگ کیمپ میں شریک ہونے پر کیمپ سے نکالے گئے اولپپیئن شکیل عباسی کو دوبارہ کیمپ میں بلا لیا ہے ۔ اختر رسول کا کہنا ہے کہ کیمپ میں ٹریننگ کے دوران اب یہ کھلاڑیوں کی صوابدید ہے کہ وہ روزہ…

دوسرا ون ڈے؛ قسمت دھون پر مہربان، 3 چانسز کے بعد سنچری

ہرارے: قسمت شیکھردھون پر مہربان ہوگئی، 3 چانسز ملنے کے بعد زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں سنچری داغ دی، بھارتی ٹیم نے مقابلہ 58 رنز سے جیت کر سیریز میں سبقت کو 2-0 کرلیا۔ جے دیو انڈکت نے چار وکٹیں لیں۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں مہمان ٹیم…

سری لنکا میں پروٹیز کی مسلسل ناکامیوں کا سلسلہ تھم گیا

پالے کیلی: سری لنکن سرزمین پر جنوبی افریقہ کی مسلسل 11 ون ڈے میچز میں ناکامیوں کا سلسلہ تھم گیا، مہمان ٹیم تیسراون ڈے 56 رنز سے جیت کر سیریز میں واپس آ گئی۔ ڈیوڈ ملر نے ناقابل شکست 85 رنز بنا کر مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیا، سوٹسوبے نے چار…

سونے سے کم نہیں کھو جائے تو غم نہیں مصنوعی زیور مہنگا ہونے سے خریداری میں کمی آگئی

کراچی: سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے باوجود رواں سال عیدالفطر کے سیزن کے لیے مصنوعی زیورات کی خریداری کے رحجان میں اضافہ نہ ہوسکا۔ مصنوعی زیورات کے تیارکنندگان اور فروخت کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ اور امن…

سندھ میں 50 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے

کراچی: چیئرمین سندھ سرمایہ کاری بورڈ محمد زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ سندھ کو قدرت نے ونڈ انرجی کی دولت سے مالا مال کیا ہے جس سے 50 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ ونڈ کاریڈور 60 کلومیٹر چو ڑا اور 180 کلومیٹر لمبا ہے جہاں پر…

بجلی مہنگی وشپ بریکرز کو استثنیٰ سے اسٹیل سیکٹر کو مشکلات

کراچی: پاکستان اسٹیل مینوفیکچرنگ انڈسٹری پہلے ہی غیر منصفانہ مسابقتی ماحول کی وجہ سے مشکلات کاشکارہے اور بجلی کے نرخوں میں 2.5 روپے فی یونٹ اضافہ ملکی اسٹیل انڈسٹری کو مکمل بندش کی طرف دھکیل دے گا۔ پاکستان اسٹیل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ فروخت پر دباؤ سے مزید 76 پوائنٹس کی کمی

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی کاروبار اتارچڑھاؤکے بعد مندی کی زد میں رہا جس سے انڈیکس کی23500 کی نفسیاتی حد بھی گرگئی۔ مندی کے سبب 47.75 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے13 ارب96 کروڑ12 لاکھ60 ہزار746…

ایف بی آر کا ٹیکس واپس لینے سے انکار، ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کی دھمکی دیدی

اسلام آ باد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان انکم ٹیکس میں کمی کے لیے ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور ایف بی آر نے رواں مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹرانسپورٹ سیکٹر پر عائد کردہ ٹیکس واپس لینے سے انکار کردیا…

عراق، مختلف شہروں میں دھماکے، فائرنگ، 40 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بغداد: عراق بھر میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بغداد کے شمال میں واقع شہر بعقوبہ کے قصبے نوفل میں مرکزی شاہراہ پر زوردار دھماکا ہوا ۔ دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری…

امریکا ، صدر اوباما نے بھارتی نژاد امریکی شہری لیومناری کو عدلیہ میں ہم عہدے کیلیے نامزد کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدراوباما نے بھارتی نژادامریکی شہری کوعدلیہ میں اہم عہدے پرتعیناتی کے لیے نامزدکردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدراوبامانے بھارتی نژادامریکی شہری لیومناری وائنسی گردھاری چاپریاکو کیلیفورنیاکی ضلعی عدالت کے جج کے طورپر…