اڑیسہ میں ڈنگی فیور سے متاثرہ افراد کی تعداد 268 ہوگئی
بھوبن شوار: بھارتی ریاست اڑیسہ میں مزید 38 افراد ڈنگی فیور سے متاثر ہوگئے جس کے بعد اس مرض سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 268 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈنگی فیور کی وباسے سب سے زیادہ کٹک نامی علاقہ متاثر ہواہے جہاں اس بیماری کے مریضوں کی…