ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا سینٹرل جیل پر حملہ، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم دہشت گردوں نے گزشتہ شب ڈیرہ سینٹرل جیل پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں اور 4 قیدیوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ دہشت گرد 30 خطرناک قیدیوں سمیت 253 قیدیوں کو بھی فرار کرانے میں کامیاب ہوگئے۔…