شوال کا چاندنظر آگیا،عید کل منائی جائیگی
ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا ، کل ملک بھر میں عید مذہبی جوش و خروش سے منائی جاگئی۔ آج نیوز کی جانب سے ناظرین کو بہت بہت مبارک ہو ۔پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کامرکزی اجلاس محکمہ موسمیات کے آفس میں ہوا ۔جس کی صدارت…