Latest National, International, Sports & Business News

بم دھماکے کرنیوالے ملک وجمہوریت کے دشمن ہیں، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹوزرداری نے سول لائن کوئٹہ میں کیے گئے بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بم دھماکے کرنے والے ملک اورجمہوریت کے کھلے دشمن ہیں۔ بلاول بھٹوزرداری نے اپنے تعزیتی بیان میں سانحے کوقومی…

بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ، بجلی، گیس چوری میں پنجاب آگے

اسلام آباد / ملتان: بجلی اور گیس کی چوری میں پنجاب دیگر صوبوں کی دوڑ میں سب سے آگے نکل گیا جبکہ بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ کا پہلا نمبر ہے۔ چوروں کو پکڑنے کا آپریشن جاری ہے، ایف آئی اے نے 100 سے زائدمقدمات درج کر لیے۔ حکومت نے بجلی اور…

ن لیگ حکو مت میں ڈرون حملے رکنا ممکن نہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمو د قر یشی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکو مت میں ڈرون حملوں کا خاتمہ ممکن نہیں، ملک کو پا رٹ ٹائم نہیں ’’فل ٹائم‘‘ وزیر خارجہ کی ضرورت ہے۔ پاک اور بھارت میں مذاکرات اور بارڈر پر کشیدگی کے حوالے سے حکو…

سندھ کی مختلف جیلوں میں15ہزار500قیدی اہلخانہ سے دورعید منائیں گے،4قیدیوں کی آخری عید ہوگی

کراچی: سندھ بھر کی27 جیلوں میں25 بچوں اور270 کمسن ملزمان سمیت 15ہزار500 قیدی اپنے اہل خانہ سے دور عید منائیں گے۔ سندھ بھر کی مختلف جیلوں میں قیدیوں کئ لیے نمازعید کا خصوصی اہتمام کیا گیاہے تاہم سزائے موت پانے والے 376 قیدیوں کوبیرکس سے نہیں…

چیئرمین نیب کی غیر موجودگی میں اختیارات کا بحران سامنے آگیا

اسلام آ باد: چیئرمین نیب کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کو آئے60دن گزر گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ڈپٹی چیئرمین کے احکام اب موثر نہیں ہو سکتے چیئرمین نیب کی عدم موجودگی میں ڈپٹی چیئرمین کے احکامزیادہ سے زیادہ 2 ماہ تک موثر ہو سکتے…

پختونخوا: اراکین اسمبلی کے ذاتی کاروبار پر پابندی کی تیاریاں

پشاور: حکومت نے عید الفطر کے فوراً بعد صوبائی اسمبلی کااجلاس بلانیکا فیصلہ کیاہے جس میں اراکین اسمبلی پر ذاتی کاروبارکرنے پرپابندی عائد کرنے سے سمیت دیگر مختلف امورکے حوالے سے ضروری قانون سازی کی جائیگی، جسکے بارے میں محکمہ قانون کو مسودہ…

کراچی : ماہ رمضان میں بھی دہشت گردی نہ رک سکی،186شہری ہلاک

کراچی: رمضان المبارک میں بھی دہشتگردوں اورٹارگٹ کلرز کوشہریوں پر رحم نہیں آیااوراس دوران ٹارگٹ کلنگ،بم دھماکوں،دستی بم حملوں،قتل و غارت گری کی دیگروارداتوں میں186 شہریوں کوموت کی نیند سلا دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے…

دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جرم نہیں‘ عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جرم نہیں۔ ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کی ہے چاہے کتنی بڑی قربانی کیوں نہ دینا پڑے‘ اب بھی ملک اور…

صدارتی انتخاب کے شیڈول میں تبدیلی پرججزکے خلاف ریفرنس تیار

لاہور: صدارتی انتخابات کے شیڈول کی تبدیلی پرچیف جسٹس آف پاکستان سمیت 3ججز کے خلاف ریفر نس کیلیے لاہورہائیکورٹ بارکی6رکنی کمیٹی نے ریفر نس کیلیے اتبدائی طورپر15نکات تیارکرلیے جبکہ عید کے بعدکمیٹی کے اجلاس میں حتمی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے…

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

ملک بھرعید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے۔ مختلف شہروں میں نمازعید کے اجتماعات ہوئے جن میں ملک کی سلامتی اور امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ نماز عید کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے۔