رواں سیزن ڈی آر ایس میں اسنکو میٹر شامل کرنے کا فیصلہ
آئی سی سی نے رواں ونٹر سیزن کے دوران ڈی آر ایس میں اسنکومیٹر شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے انگلینڈ میں جنرل منیجر کرکٹ جیف ایلرڈائس کھلاڑیوں کو ابتدائی ٹرائل کی تفصیلات سے آگاہ کرینگے،وہ ٹیکنالوجی پر پلیئرز کے تحفظات جاننے کے بعد…