سعودی عرب اور متعدد خلیجی ریاستوں میں آج عید منائی جارہی ہے
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے، اومان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، وہاں کل عید ہو گی۔ امریکا اور کینیڈا میں اس سال بھی ایک سے زیادہ عیدیں منائی جائیں گی۔ کچھ علاقوں میں آج اور کچھ میں…