Latest National, International, Sports & Business News

اب ونڈ اسکرین راستے کی راہ نمائی کرے گی

برطانیہ کے سیٹلائٹ اور نیوی گیشن خدمات فراہم والے ادارے گارمین نے ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جو کار کی ونڈ اسکرین پر سمتوں کی راہ نمائی فراہم کرتی ہے۔ ہیڈ اپ ڈسپلے(HUD ) نامی یہ ڈیوائس اسمارٹ فون اور گارمین ایپلی کیشن کے ساتھ مل کرکام کرتی…

کسی کا سر، کسی دھڑ،انسانی سر کا ٹرانسپلانٹ اب ناممکن نہیں

ایک اطالوی سائنس داں نے انسانی سر ٹرانسپلانٹ کرنے کی صلاحیت رکھنے کا دعوی کیا ہے۔ برطانوی اخبارٹیلی گراف کے مطابق طبی جریدے سرجیکل نیورولوجی انٹرنیشنل میں شائع ہونے تحقیقی مقالے میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے سائنس داں ڈاکٹر سرجیو کینا…

سعودی عرب میں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے شخص کا سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے شخص کا سر قلم کردیا گیا ۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق فوزی الخیباری نے اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کو استری سے جلایا اور بعد میں اس کا…

مصرکی عبوری حکومت ملک میں جلد ازجلد عام انتخابات کرائے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے مصر کی عبوری حکومت اور فوج پر زور دیا ہے کہ وہ تما م سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر ملک میں عام انتخابات کرائیں تاکہ مصر کی صورت حال مزید خراب نہ ہو۔ واشنگنٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جان کیری…

اسرائيل اور فلسطين كے درميان 3 سال بعد براہ راست امن مذاكرات كا اغاز

یروشلم / مقبوضہ بیت المقدس: اسرائيل اور فلسطين كے درميان 3 سال بعد براہ راست امن مذاكرات كا آغاز ہوگيا ہے۔ اسرائيلی حكام کے مطابق يروشلم ميں نامعلوم مقام پر 5 گھنٹے تک جاری رہنے والی بات چيت كے بعد كوئی بيان جاری نہيں كيا گيا، تاہم حکام نے…

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 5 بم دھماکے، 26 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بغداد: عراق کے شہر بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے 5 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت بغداد میں 4 کار بم دھماکوں اور ایک سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 26 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی…

القاعدہ اپنا مرکز پاکستان سے یمن منتقل کر رہی ہے

اسلام آباد: پاکستان میں وجود میں آنیوالی تنظیم القاعدہ رواں ماہ اپنی25 ویں سالگرہ منا رہی ہے، ماہرین اور تجزیہ کاروں کاخیال ہے کہ یمن میں غیر ملکیوں پر حملوں کے شدیدخطرات کے بعد یہ ظاہر ہوتا ہے کہ القاعدہ اپنا مرکز پاکستان سے یمن منتقل…

جاسوسی کا پروگرام، امریکا اپنے اتحادیوں کو اعتماد میں لے گا، جان کیری

برازیلیا: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا خفیہ جاسوسی کے پروگرام کے حوالے سے اپنے اتحادیوں کو اعتماد میں لے گا۔ بدھ کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برازیلین ہم منصب سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

شاہد آفریدی کی اپنی زندگی پر بننے والی فلم سے غیر اخلاقی مناظر نکالنے کی درخواست

کراچی: پاکسانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم سے غیر اخلاقی مناظر نکالنے کی درخواست کی ہے پاكستان كركٹ ٹيم كے اسٹار اور آل راؤنڈر شاہد آفريدی نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم “ميں ہوں شاہد آفريدی” سے غير اخلاقی مناظر…

بالی ووڈ فلم ’’ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی دوبارہ‘‘ ریلیز کردی گئی

ممبئی: اکشے کمار کی نئی فلم ’’ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی دوبارہ‘‘بھارتی سنیماؤں میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ فلم کی ہدایت کاری 2010 کی ہٹ پیشکش ’’ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی‘‘ کے ہدایتکار میتھن لوتھوریا نے کی ہے جبکہ جواری کی صورت میں…