Latest National, International, Sports & Business News

صدر زرداری اور سیاسی رہنماؤں کا زمرد خان کو خراج تحسین

صدر آصف علی زرداری، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے قوم کے ہیرو زمرد خان کو بہادری پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے زمرد خان کو شاباش دی۔ ان کا کہنا تھا کہ زمرد خان نے اپنی جان پر کھیل کر…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کراچی میں رکن صوبائی اسمبلی ثنیہ ناز کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی تاہم وہ محفوظ رہیں، دوسری جانب فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوئے۔ کراچی میں آئی سی آئی پل کے قریب رات گئے نا معلوم افراد نے رکن صوبائی اسمبلی ثنیہ ناز…

سارک ممالک میں بذریعہ سافٹا تجارت بڑھاناچاہتے ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آ باد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پاکستان میں نیپال کے سفیر بھارت راج پاؤدوال نے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے…

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 9کروڑ61لاکھ ڈالر کااضافہ

کراچی: پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 9کروڑ 61لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 10ارب 32کروڑ 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 7اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10ارب 32کروڑ 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ…

چینی کمپنی سے6ہزار میگا واٹ تھرکول پاور پراجیکٹ کیلیے معاہدہ

کراچی: سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی لمیٹڈ، چائنا پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ لمیٹڈ اور سائنو سندھ ریسورسز (پرائیوٹ )لمیٹڈ کے درمیان تھرکول پر6ہزار میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کے لیے مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔ سی پی آئی ایچ چائنا پاور…

ایئرلائنزکوجدید،ایئرپورٹ انفرااسٹرکچر بہترکیاجائے،ہارون اگر

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ہارون اگر نے ایئر ٹرانسپورٹ کو کاروبار اور تجارت کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایئر ٹریولنگ میں اضافے کے ساتھ ہی ہر آنے والے دن میں ایئر ٹرانسپورٹ کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے،…

سونے میں اپریل تاجون39ارب ڈالرکی خریدوفروخت

کراچی: سونے کی طلب میں اضافے کا سلسلہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں بھی جاری رہا۔ جیولری سیکٹر کی ڈیمانڈ کئی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ چین اور بھارت کی دوسرفہرست گولڈ مارکیٹس کے طور پر پوزیشن مستحکم ہوئی۔ ورلڈ گولڈ کونسل (ڈبلیو…

اسلام آباد :ڈرامے کا ڈراپ سین ،مسلح شخص گرفتار

اسلام آباد: ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس نے مسلح شخص سکندر کو گرفتار کرلیا،اسکی اہلیہ اور دوبچوں کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ۔پہلے اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں سکندر نامی مسلح شخص نے فائرنگ کی اور جاکر کار میں سوار ہوگیا ۔اسکے ہمراہ…

اسلام آباد:پولیس اور صحافیوں میں ہاتھا پائی

اسلام آباد: اسلام آباد میں بلیو ایریا میں پولیس اور صحافیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے۔پولیس نے اپنی نااہلی چھپانے کیلئے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا اور پولیس نے ایک کیمرہ مین کو تشدد کو نشانہ بنایا ہے ۔پولیس چاہتی ہے کہ اس…

آسٹریلیا کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20ٹیموں کا اعلان، پاکستانی نژاداسپنر فواد احمد بھی ٹیم کا…

سڈنی: آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیر یز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پاکستانی نژاد لیگ اسپنر فواد احمد کو بھی پہلی بار آسٹریلین ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے آسٹریلین ٹیم کے سیلیکٹر…